گردشی قرض، ایندھن کی کمی ،موسم گرما میں لوڈشیڈنگ میں تشویشناک حد تک اضافے کا خدشہ 

گردشی قرض اور ایندھن کی کمی کے باعث موسم گرما میں لوڈشیڈنگ میں تشویشناک حد تک اضافے کا خدشہ ہے۔ نجی ٹی وی چینل” دنیا نیوز” کے مطابق ذرائع کاکہناہے کہ ہائیڈل اور تھرمل بجلی کی پیداوارکم ترین سطح پر رہنے کا امکان ہے،معاشی بدحالی کے باعث تھرمل پلانٹ مکمل صلاحیت سے کام نہیں کر مزید پڑھیں

مسلم لیگ (ن) پنجاب میں پی ڈی ایم کے ساتھ سیٹ ایڈجسمنٹ کرے گی یا نہیں؟ فیصلہ ہو گیا

 پنجاب کے پی کے میں انتخابات کے معاملے پر سابق وزیراعظم میاں نواز شریف نے پارٹی رہنماؤں کو انتخابات کی حتمی تیاریوں کی ہدایت کردی۔پارٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ قائد مسلم لیگ( ن) نے  سینئر قیادت سے مشاورت کے بعد  انتخابات کی بھرپور تیاریوں کی ہدایت کردی ہے مشاورت کے مطابق مسلم لیگ (ن) مزید پڑھیں

موٹر وے ایم فائیو پر رحیم یارخان کے قریب حادثہ، 13 افراد جاں بحق

 موٹر وے ایم فائیو پر مسافر گاڑیوں میں تصادم کے باعث 13 افراد جاں بحق ہوگئے۔  حادثہ ٹھل خیر محمد تھانہ رکن پور کی حدود میں پیش آیا، جہاں ٹائر پھٹنے سے مسافر وین الٹ گئی جس کے زخمی مسافروں کی جانب سے نکلنے کی کوشش جارہی تھی کہ پیچھے سے آنیوالی مسافر بس متاثرہ مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کے200 سے زیادہ سیاسی کارکنان مختلف جیلوں میں قید و بند کی صعوبت میں ہیں ، فواد چودھری

تحریک انصاف کے رہنما فوادچودھری نے کہاہے کہ تحریک انصاف کے 200 سے زیادہ سیاسی کارکنان مختلف جیلوں میں قید و بند کی صعوبت میں ہیں ،ان میں شاہ محمود قریشی، اسد عمر اور صف اول کی دیگر قیادت شامل ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹوئٹ میں فواد چودھری کاکہناتھا کہ مزید پڑھیں

سکھر میں 2متحارب گروپوں میں فائرنگ، 3 افراد جاں بحق ایک زخمی

سکھر میں 2متحارب گروپوں کے درمیان فائرنگ 3 افراد کی جان لے گئی، ایک شخص زخمی ہو گیا۔ نجی ٹی وی ڈان نیوز کے مطابق سکھر میں دو گروپوں میں تلخ کلامی کے بعد بات بندوقوں اور پستولوں تک جا پہنچی، دونوں جانب سے اندھا دھند فائر کئے گئے جس کی زد میں آ کر مزید پڑھیں

کراچی سمیت سندھ بھر میں مارکیٹیں رات ساڑھے 8 بجے بند کرنے کا نیا حکم آ گیا

 کراچی سمیت سندھ بھر میں شاپنگ مال اور مارکیٹیں رات ساڑھے 8 بجے بند کرنے کی ہدایت جاری کر دی گئی۔ نجی ٹی وی ڈان نیوز کے مطابق وزارت بین الصوبائی رابطہ نے چیف سیکرٹری سندھ کو خط لکھا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ تجارتی مراکز رات ساڑھے 8، شادی ہال اور ریسٹورنٹ مزید پڑھیں

اوورسیز پاکستانیوں کیلئے 2 میگا رہائشی منصوبے، وزیراعظم کا فزیبلٹی رپورٹ جلد تیار کرنے کا حکم

وزیراعظم شہباز شریف نے چیئرمین سی ڈی اے کو اوورسیز پاکستانیوں کیلئے عالمی معیار کے 2 میگا رہائشی منصوبے شروع کرنے کی ہدایات جاری کر دیں، فزیبلٹی رپورٹ جلد طلب کر لی گئی۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیرخزانہ اسحاق ڈار کی سربراہی میں کمیٹی تشکیل دیدی گئی ہے جس نے منصوبوں پر مزید پڑھیں

لاہور میں پی ایس ایل میچز کروانے کا معاملہ ، پنجاب حکومت پی سی بی سے کیا مطالبہ کر رہی ہے ؟ تفصیلات سامنے آ گئیں 

نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے لاہور میں پی ایس ایل میچز کیلئے فنڈز اور دیگر معاملات پر جائزے کیلئے آج دوپہر اجلاس طلب کر لیاہے ۔ نجی ٹی وی ڈان نیوز نے ذرائع سے دعویٰ کیاہے کہ پنجاب کی کابینہ نے تاحال پی ایس ایل کیلئے 50 کروڑ روپے دینے کیلئے رضامندی ظاہر نہیں مزید پڑھیں

وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس

وزیر اعظم میاں محمد شہباز شریف کی زیرصدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس ہوا ،جس میں آرمی چیف جنرل عاصم منیر ، وزراءاعلیٰ ، وفاقی وزراء،ڈی جی آئی ایس آئی ، ڈی جی ملٹری انٹیلی جنس سمیت اعلیٰ سول اور ملٹری حکام نے شرکت کی ۔  اجلا س کے دوران کراچی میں ہونیوالے دہشتگردی کے حملے مزید پڑھیں

عمران خان 6نشستوں سے ڈی نوٹیفائی، کون سی نشست سے رکن قومی اسمبلی رہیں گے؟

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے عمران خان کو 6نشستوں سے ڈی نوٹیفائی کرکے نشستوں کو خالی قرار دے دیا ہے ۔  الیکشن کمیشن کے مطابق عمران خان کو پشاور،مردان ،چارسدہ ،ننکانہ اور کراچی کی نشستوں سے ڈی نوٹیفائی کیا گیا ہے جبکہ وہ این اے 45 کرم سے قومی اسمبلی کے رکن رہیں گے ۔الیکشن مزید پڑھیں