سرکاری حج عازمین کو 13 لاکھ میں پڑے گا، نجی حج آپریٹرز کا کوٹہ کتنے فیصد بڑھایا گیا؟

اسلام آباد ( آن لائن) رواں سال سرکاری حج عازمین کو 13 لاکھ میں پڑے گا، نجی حج آپریٹرز کا کوٹہ کتنے 40 فیصد سے بڑھا کر 50 فیصد کر دیا گیا۔

نجی ٹی وی ڈان نیوز کے مطابق حج کیلئے ڈالرز میں ادائیگی کرنے والے عازمین حج قرعہ اندازی سے مستثنیٰ قرار دیدیئے گئے۔ ڈالر جمع کروانے والوں کیلئے سرکاری سکیم کو 25 فیصد کوٹہ مختص کیا گیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں