ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ نے مری کی ضلعی حیثیت ختم کرنے کے خلاف درخواست پر فیصلہ سنا دیا 

لاہور ہائیکورٹ کے راولپنڈی بینچ نے مری کی ضلع کی حیثیت کو بحال کرتے ہوئے کیس کا فیصلہ سنا دیاہے ۔

تفصیلات کے مطابق راولپنڈی بینچ کے جسٹس تنویر سلطان نے مری کی ضلعی حیثیت کو بحال کرتے ہوئے کیس کا فیصلہ سنایا اور ساتھ ہی مری ضلع کا درجہ ختم کرنے پر نگران وزیراعلیٰ، حکومت کو نوٹس جاری کر دیاہے اور جواب طلب کر لیاہے جبکہ پنجاب حکومت کا نوٹیفکیشن بھی معطل کر دیا گیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں