پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ جاری

 پاکستان اور نیوزی لینڈ کے مابین چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ شروع  ہو گیا ۔اس سے پہلے پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے باولنگ کا فیصلہ کیا ہے ۔ کپتان بابر اعظم کا کہنا ہے کہ پہلے بولنگ کا فیصلہ ڈیو فیکٹر کی وجہ سے کیا ۔ آج کھیلے جانے والے میچ کے لیے پاکستان کی ٹیم میں تین تبدیلیاں کی گئیں جبکہ نیوزی لینڈ نے اپنی ٹیم میں چار تبدیلیا ں کیں۔ کیویز کیخلاف 5 میچز پر مشتمل سیریز 1-1 سے برابر ہے جبکہ ایک میچ بارش کی نذر ہوگیا تھا۔سیریز کا پانچواں اور آخری میچ بھی لاہور میں ہی 27 اپریل کو کھیلا جائے گا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں