اسلامیہ کالج: چوکیدار سے ’تکرار‘ کے بعد لیکچرار ’قتل‘

صوبہ خیبر پختونخوا کے دارالحکومت پشاور کے تاریخی اسلامیہ کالج میں اتوار کو تکرار کے بعد مبینہ طور پر چوکیدار نے انگلش ڈپارٹمنٹ کے لیکچرار کو گولی مار کر قتل کر دیا ہے۔ کیمپس تھانہ حکام کے مطابق، لاش ہسپتال منتقل کر دی گئی ہے اور چوکیدار کی گرفتاری کے لیے ان کے گھر پر چھاپہ مزید پڑھیں

حکومت نی2سابق چیف جسٹس اور ایک جج سے سکیورٹی واپس لے لی

وزارت داخلہ نے 3 ریٹائرڈ ججز سے سکیورٹی واپس لے لی، ان میں سپریم کورٹ کی2سابق چیف جسٹس اور ایک جج شامل ہیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق سابق چیف جسٹس میاں ثاقب نثار، سابق چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ اور جسٹس (ر)عظمت سعید شیخ سے رینجرز کی سکیورٹی واپس لی گئی ہے، ان ججز صاحبان کو پاناما لیک اور دیگر اہم کیسوں کے فیصلے دینے کے بعد رینجرز کے مزید پڑھیں

لاہور کی حالیہ تاریخ کے اہم ترین منصوبے پر کام شروع کر دیا گیا

لاہور کا مصروف ترین مقام ٹریفک کیلئے بند، شہر کی حالیہ تاریخ کے اہم ترین منصوبے پر کام شروع کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق لاہورڈویلپمنٹ اتھارٹی نے شاہدرہ چوک میں ملٹی لیول گریڈ سیپریشن فلائی اوور کی تعمیر کا آغاز کردیا ہے اورایل ڈی اے کی جانب سے شہریوں سے تکلیف کی پیشگی معذرت کرتے ہوئے مزید پڑھیں

وزیر دفاع متنازع ٹوئٹ پر نجم سیٹھی پر برس پڑے

وزیر دفاع متنازع ٹوئٹ پر نجم سیٹھی پر برس پڑے۔ انہوں نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک ٹویٹ میں کہا کہ یہ شخص اسٹیٹ سیکیورٹی اسٹیبلشمنٹ کا موازنہ پی ایس ایل سے کررہا ہے، ہماری اشرافیہ کو صرف اپنا مفاد عزیز ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر دفاع خواجہ آصف نے سربراہ پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی نجم سیٹھی کی ٹویٹ پر شدید مزید پڑھیں

گاڑی خریدنے کے خواہشمند افراد کیلئے بری خبر

معروف گاڑی ساز کمپنی ہنڈا اٹلس نے اپنی گاڑیوں کی قیمت میں ایک مرتبہ پھر لاکھوں روپے کا اضافہ کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ہنڈا اٹلس کار پاکستان کمپنی کے اعلامیہ کے مطابق روپے کے مقابلے ڈالر کی قیمت بڑھنے کے منفی اثرات ہوئے ،تبدیل ہوتے کاروباری حالات کے بھی منفی اثرات ہورہے ہیں ،سیلز ٹیکس میں اضافے سے بھی گاڑیوں کی مزید پڑھیں

پاکستان کو قرضوں کی ری سٹرکچرنگ نہیں ، ملک چلانے کیلئے سخت اقدامات کی ضرورت ہے ، ایم ڈی آئی ایم ایف 

اسلام آباد( آن لائن)آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالیناجارجیوا نے کہاہے کہ پاکستان کو قرضوں کی ری سٹرکچرنگ نہیں ، ملک چلانے کیلئے سخت اقدامات کی ضرورت ہے ۔ جرمن ادارے ڈی ڈبلیو کوانٹرویودیتے ہوئے منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالیناجارجیوا نے کہاکہ پاکستان میں امیر طبقے سے ٹیکس وصولی، سبسڈیز ختم کرنے پر زور دیا ہے، مزید پڑھیں

اے این ایف کی کارروائیاں ، کروڑوں کی منشیات پکڑی گئیں، 2 خواتین سمیت متعددملزمان گرفتار

کراچی( آن لائن)اینٹی نارکوٹکس فورس(اے این ایف) کی ملک بھر میں کارروائیوں کے دوران کروڑوں روپے مالیت کی منشیات پکڑی گئیں جبکہ 2 خواتین سمیت متعدد ملزمان کو حراست میں لے لیاگیا۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق ترجمان کاکہناہے کہ کراچی میں سپرہائی وے پر کارروائی کے دوران خاتون سے 1 کلو مزید پڑھیں

بابراعظم کے بارے میں بیان دینے کے بعد شاہد آفریدی نے محمد عامر کو فون کر کے کیا کہا؟

 پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے محمد عامر اور بابر اعظم کے تنازع پر خود فاسٹ بولر سے گفتگو کی ہے۔ مقامی اخبار روزنامہ جنگ کے مطابق ایک نجی چینل پر گفتگو کرتے ہوئے شاہد آفریدی نے بتایا کہ میں نے محمد عامر کو اس حوالے سے میسج کیا تھا۔شاہد آفریدی نے مزید پڑھیں

ایک تولہ سونے کی قیمت میں 2 ہزار 800 روپے کا اضافہ

گزشتہ روز کمی کے بعد آج کاروباری ہفتے کے آخری دن سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ ہوگیا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ایک تولہ سونے کی قیمت 2 ہزار 800 روپے اضافے کے بعد ایک لاکھ 96 ہزار روپے ہوگئی ہے۔ اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 2 ہزار مزید پڑھیں

مریم  میں جرات ہے تو قوم کو بتائیں ملک میں کس کی حکومت ہے: شیخ رشید

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ مریم نواز کے تو شوہر ان کے ساتھ نہیں، ذراسی جرات ہے تو قوم کو بتائیں ملک میں کس کی حکومت ہے۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا تھا کہ ملک کو فوری الیکشن کی ضرورت مزید پڑھیں