”عمران خان کو سنائپر یا خود کش حملے میں نشانہ بنانے کی سازش ہو رہی ہے “بابراعوان کا دعویٰ 

پی ٹی آئی رہنما بابراعوان نے بیان جاری کرتے ہوئے دعویٰ کیاہے کہ عمران خان کو سنائپر یا خود کش حملے میں نشانہ بنانے کی سازش ہو رہی ہے ۔ تحریک انصاف کے رہنما بابراعوان نے کہا ہے کہ عمران خان ایک بڑی جمہوری پارٹی کے سربراہ ہیں ، اطلاعات پہلے سے تھیں کہ عمران مزید پڑھیں

صوبائی حکومت نے رمضان المبار ک میں تعلیمی اداروں کے نئے اوقات کار کا اعلان کر دیا 

سندھ حکومت نے رمضان المبارک کے دوران تعلیمی اداروں کے اوقات کار کا اعلان کر دیا۔ نیوز ویب سائٹ’پروپاکستانی‘ کے مطابق محکمہ تعلیم سندھ کی طرف سے کہا گیا ہے کہ یکم اپریل سے 31اکتوبر سکول8بجے کھلیں گے اور ڈیڑھ بجے چھٹی ہو گی۔ جمعہ کے روز چھٹی 12بجے ہو گی۔ یکم نومبر سے 31مارچ مزید پڑھیں

سندھ اور بلوچستان کے لیے گیس کی قیمت میں مزید اضافے کی تیاریاں 

سوئی سدرن نے گیس کی قیمتوں میں اضافے کے لیے آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی میں درخواست جمع کرادی ہے ۔  ڈان نیوز کے مطابق سوئی سدرن نے اوگرا سے گیس کے بنیادی ٹیرف میں 391.69روپے فی ایم ایم بی ٹی یو اضافے کی درخواست کی ہے ، درخواست آئندہ مالی سال کی ریونیو ضروریات مزید پڑھیں

حکومت کے پاس کوئی پلان نہیں ، معیشت کے ساتھ کھلواڑ ہو رہا ہے ، مفتاح اسماعیل 

سا بق وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کاکہنا ہے کہ حکومت کے پاس معیشت کی بحالی کا کوئی پلان نہیں ہے ، آج پاکستان کی معاشی تاریخ کا برادن ہے ۔  نجی ٹی وی چینل جیونیوز سے گفتگو کرتے ہوئے مفتاح اسماعیل کا کہنا تھا کہ حکومت پاکستانی معیشت کے ساتھ کھلواڑ کر رہی ہے مزید پڑھیں

پاکستان معاشی بحران کا شکار ہے ، عالمی برادری مدد کرے، چین

چین نے ترقی یافتہ ممالک اور عالمی مالیاتی اداروں سے معاشی بحران سے نکلنے کے لیے پاکستان کی مدد کرنے کی اپیل کی ہے ۔   بلوم برگ کے مطابق چینی دفترخارجہ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ پاکستان جیسے ملکوں میں معاشی بحران کا سبب ترقی یافتہ ممالک کی سخت اور بنیاد پرست معاشی پالیسیاں مزید پڑھیں

سابق وزیراعلیٰ پرویز الٰہی کے پرنسپل سیکرٹری محمد خان بھٹی بلوچستان سے ایران جاتے ہوئے گرفتار

سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی کے پرنسپل سیکرٹری محمد خان بھٹی بلوچستان سے ایران جاتے ہوئے پکڑے گئے۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق سابق وزیراعلیٰ پرویز الٰہی کے پرنسپل سیکرٹری محمد خان بھٹی کوحراست میں لے لیاگیا، ڈی جی اینٹی کرپشن سہیل ظفر نے کہاہے کہ محمد خان بھٹی بلوچستان سے ایران مزید پڑھیں

سٹیٹ بینک نے شرح سود بڑھانے کا اعلان کر دیا 

سٹیٹ بینک نے شرح سود 3 فیصد بڑھانے کا اعلان کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی جاری کرتے ہوئے شرح سود17 فیصد سے بڑھاتے ہوئے 20 فیصد مقرر کر دی ہے ۔سٹیٹ بینک کا کہناتھا کہ آئی ایم ایف نے حکومت سے شرح سود بڑھانے کا مطالبہ کیا تھا،یہ فیصلہ مزید پڑھیں

ڈالر کے بعد سونے کی قیمت میں بھی بڑا اضافہ 

 ملک بھر میں ڈالر کے بعد سونے کی قیمت میں بھی بڑا اضافہ ہوگیا ہے ۔  آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 9ہزار 400روپے کا اضافہ ہوگیا ہے ، جس کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت ایک لاکھ 97ہزار 100سے بڑھ کر مزید پڑھیں

ملک کےمختلف علاقوں میں بارش اور شدید برفباری ، آئندہ 12گھنٹوں کے دوران کہاں کہاں بارش ہوگی ؟ 

 کاغان ، ناران ، اور سری پائے میں وقفے وقفے سے برفباری جبکہ بالاکوٹ میں موسلادھار بارش کا سلسلہ جاری ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ناران ، کاغان ،سری پائے اور ملحقہ وادیوں میں اب تک 5انچ تک برف پڑ چکی ہے اور یہ سلسلہ آئندہ 12گھنٹے تک جاری رہنے کا امکان ہے ، آئندہ مزید پڑھیں

لاہور میں مسافر نے آن لائن ٹیکسی ڈرائیور کو قتل کر ڈالا

 لاہور میں ایک مسافر نے آن لائن ٹیکسی ڈرائیور کو قتل کر ڈالا۔ نیوز ویب سائٹ’پروپاکستانی‘ کے مطابق مقتول ڈرائیور کی شناخت فخر کے نام سے ہوئی ہے۔ وقار نامی ملزم نے آن لائن ٹیکسی سروس کی ایپلی کیشن کے ذریعے ’رائیڈ‘ بک کی تھی۔ رائیڈ کے اختتام پر ملزم کا ڈرائیور فخر کے ساتھ مزید پڑھیں