یوٹیلیٹی سٹورز پررمضان ریلیف پیکیج،عام صارفین کو کتنا فائدہ ہو گا ؟ 

رمضان ریلیف پیکیج کے تحت یوٹیلیٹی سٹورز پر19 اشیاء پر 5 ارب کا پیکیج 2 طبقات میں تقسیم ہوگا جس کے تحت بی آئی ایس پی 1 ارب 15 کروڑ، عام صارفین کو 3 ارب 84 کروڑ کا ریلیف ملے گا۔یوٹیلیٹی سٹورز ذرائع کے مطابق رمضان ریلیف پیکیج کا 20 مارچ سے آغاز ہوگا،یوٹیلیٹی سٹورز مزید پڑھیں

خاتون ملازم کو ہراساں کے الزام میں پی آئی اے کے سینئر افسر نوکری سے ہاتھ دھو بیٹھے

وفاقی محتسب کے فصیلے کے بعد پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے) نے خاتون ملازم کو ہراساں کرنے کے الزام میں جنرل منیجر سیکیورٹی میجر (ر) امجد کو برطرف کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وفاقی محتسب نے پی آئی اے کی متاثرہ ملازم کی شکایت پر ہراساں کرنے کے کیس کی سماعت کی۔ خاتون ملازم پی مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کارکنان گرفتاری میں رکاوٹ نہ ڈالیں، آئی جی اسلام آباد کی آخری لمحوں تک اپیل

 آئی جی (انسپکٹر جنرل) اسلام آباد نے تحریک انصاف کے کارکنان سے اپیل کی کہ  پی ٹی  وہ  عمران خان کی گرفتاری میں رکاوٹ نہ ڈالیں، چیئرمین تحریک انصاف کو عدالت کا نوٹس پہنچا دیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق آئی جی اسلام آباد آخری لمحوں تک کہتے رہے کہ عمران مزید پڑھیں

وزیراعظم شہبازشریف نے دوحہ پہنچنے پر اہم بیان جاری کر دیا

وزیراعظم شہبازشریف 2 روزہ سرکاری دورے پر دوحہ پہنچ گئے ،وزیراعظم شہبازشریف نے دوحہ پہنچنے پر اہم بیان جاری کر دیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے کہاکہ امیر قطر تمیم بن حمد الثانی کی دعوت پر دوحہ پہنچا ہوں ،اقوام متحدہ کی کم ترقی یافتہ ممالک کی پانچویں مزید پڑھیں

عمران خان کی ممکنہ گرفتاری ،اسلام آباد پولیس زمان پارک پہنچ گئی 

تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی ممکنہ گرفتاری کیلئے اسلام آباد پولیس زمان پارک پہنچ گئی۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی ممکنہ گرفتاری کیلئے اسلام آباد پولیس لاہور پہنچ گئی ،ٹیم ایس پی سٹی اسلام آباد حسین طاہر کی سربراہی میں لاہور پہنچی،اسلام آباد مزید پڑھیں

آمدن سے زائد اثاثہ جات انکوائری ،نیب نے عثمان بزدار کو20 صفحات پر مشتمل سوالنامہ تھما دیا

نیب کمبائنڈ انویسٹی گیشن ٹیم نے آمدن سے زائد اثاثہ جات انکوائری میں سابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کو20 صفحات پر مشتمل سوالنامہ تھما دیا،عثمان بزدار کو آئندہ پیشی پر سوالنامہ مکمل کرکے ہمراہ لانے کی ہدایت کی گئی ہے۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق نیب ذرائع کاکہناہے کہ عثمان بزدار نیب مزید پڑھیں

معیشت کی صورتحال ایک سال کی غلطی نہیں ، 75 سال کا حاصل ہے ،مفتاح اسماعیل 

مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہاہے کہ معیشت کی صورتحال ایک سال کی غلطی نہیں ،75 سال کا حاصل ہے ،ہم بھی وہی غلطیاں کر رہے ہیں جو عمران خان نے کیں، بھارت نے 10 سال میں 5 آئی ٹی انسٹیٹیوٹ بنائے ، ہم نے 11 سال میں مزید پڑھیں

سابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمید کی گرفتاری کا فیصلہ

سینئر صحافی اسد علی طور نے دعویٰ کیا ہے کہ سابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹننٹ جنرل (ر) فیض حمید کی گرفتاری کا فیصلہ کرلیا گیا ہے، ان پر کرپشن ، دہشتگردی ، فوج میں بغاوت کی کوشش اور سیاست میں مداخلت جیسے الزامات ہیں۔ اپنے ولاگ میں ان کاکہناتھاکہ فیض حمید کا کورٹ مزید پڑھیں

منڈی بہاؤ الدین میں شادی میں نوٹوں کی بارش، مہنگی ترین چیز لوگوں میں تقسیم

 منڈی بہاؤ الدین میں مقامی تاجر کی شادی کی تقریب کے دوران نوٹوں کی بارش کردی گئی، باراتیوں میں موبائل فونز بھی تقسیم کیے گئے۔ مقامی اخبار روزنامہ جنگ کے مطابق شادی کی تقریب میں دولہا کے دوست اور عزیز و اقارب میرج ہال کی چھت سے کافی دیر تک نوٹ نچھاور کرتے رہے۔فضا میں ہر مزید پڑھیں

ہنڈا نے اپنی موٹر سائیکلیں پھر مہنگی کر دیں، سی ڈی 70 کتنے کی ہو گئی؟

اٹلس ہنڈانے پاکستان میں موٹر سائیکلوں کی قیمت میں ایک بار پھر 7 ہزار سے 25ہزار روپے تک کا اضافہ کر دیا ہے۔ مقامی اخبار جنگ نیوز نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ کمپنی کی جانب سے ڈیلرز کو بھیجی گئی نئی پرائس لسٹ کے مطابق ہنڈاکی موٹر سائیکل سی ڈی 70 کی قیمت مزید پڑھیں