پشاور میں خودکش دھماکے کے خلاف احتجاج کرنے والے پولیس اہلکار کو نوکری سے نکال دیا گیا

 سوشل میڈیا پر رولز کی خلاف ورزی کرنیوالے خیبر پختونخوا پولیس کے اہلکار جمشید خان کو نوکری سے برخاست کردیا گیا ہے۔ جیو نیوز کے مطابق پشاور پولیس لائن دھماکے کے بعد پولیس اہلکار نے احتجاجی مظاہرہ کیا تھا جس کے خلاف محکمانہ انکوائری کی گئی، پولیس اہلکار نے شو کاز نوٹس کا غیرتسلی بخش مزید پڑھیں

جن کو شہباز شریف کا تجریہ دیکھنے کاشوق تھا انکی تسلی ہوگئی ہوگی: پرویز الہیٰ

مہنگائی کا طوفان غریب  عوام کی زندگیاں تباہ کررہاہے, نااہل حکمران  ملک اور عوام پر رحم کھائیں اوراقتدار چھوڑ دیں,شہبازشریف پاکستان کی تاریخ کے نااہل ترین حکمران ثابت ہوئے ہیں  ڈالر کی اڑان اور مہنگائی کاطوفان شہبازسپیڈ سے عوام کو نگل رہاہے۔ ان خیالات کا اظہار سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویزالہٰی  نے سابق سپیکر مزید پڑھیں

پشاور میں معمولی تنازع پر میاں بیوی کی ایک دوسرے پر آمنے سامنے فائرنگ

پشاور میں معمولی تنازع پر میاں بیوی نے ایک دوسرے پر براہ راست فائرنگ کر دی، دونوں زندگی کی بازی ہار گئے۔ نجی ٹی وی” ڈان نیوز” کے مطابق پشاور میں میاں بیوی کے درمیان معمولی بات پر تلخ کلامی ہوئی جو بڑھتے بڑھتے سنگین صورتحال اختیار کر گئی، دونوں نے پستولیں ایک دوسرے پر مزید پڑھیں

پرویز الٰہی دور کے ترقیاتی منصوبے اینٹی کرپشن کے “ریڈار”پرآگئے،چھان بین شروع

سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی دور کے مختلف محکموں کے ترقیاتی منصوبے اینٹی کرپشن کے ریڈار پر آگئے ۔محکمہ اینٹی کرپشن نے محکمہ ہاؤسنگ،بلدیات،محکمہ تعلیم کے منصوبہ جات کی چھان بین شروع کردی،سابق وزیر میاں محمود الرشید کے دورمیں بننے والی تمام ہاؤسنگ سکیموں کا ریکارڈ مانگ لیا۔ محکمہ بلدیات کی تمام سکیموں مزید پڑھیں

‘ایسے لگتاہے آرمی چیف مجھے اپنا دشمن سمجھ رہے ہیں، اسٹیبلشمنٹ سے کوئی لڑائی نہیں، عمران خان کی صحافیوں سے گفتگو

سابق وزیر اعظم اور تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کا کہنا ہے کہ ایسے لگتاہے آرمی چیف مجھے اپنا دشمن سمجھ رہے ہیں، اسٹیبلشمنٹ سے کوئی لڑائی نہیں، اب کوئی بات کرنے کو تیار نہیں تو میں کیا کروں؟جن لوگوں نے میری حفاظت کرنی ہے انہیں سے خطرہ ہے ۔ لاہور میں صحافیوں سے ملاقات مزید پڑھیں

عوام پائی پائی کیلئے ترسے اور ریٹائرڈ سرکاری افسروں کی موجیں، سینیٹ کی قائمہ کمیٹی میں الاﺅنس کی منظوری کا انکشاف

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے ایوی ایشن کے اجلاس میں سول ایوی ایشن کے ریٹائرڈ ملازمین کیلئے ہاﺅس الاﺅنسز منظور ہونے کا انکشاف ہواہے ۔  تفصیلات کے مطابق سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے ایوی ایشن نے آڈیٹر جنرل آف پاکستان کو ایک مہینے میں انکوائری کرنے کا حکم جاری کر دیاہے ، سول ایوی ایشن مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن نے پنجاب میں انتخابات کیلئے 30 اپریل سے 7 مئی تک تاریخیں تجویز کر دیں

الیکشن کمیشن نے پنجاب میں انتخابات کیلئے 30 اپریل سے 7 مئی تک تاریخیں تجویز کر دیں۔ نجی ٹی وی ڈان نیوز کے مطابق چیف الیکشن کمشنر سکندر راجہ کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں ممبران اور سینئر افسران نے شرکت کی، اجلاس میں کئے گئے فیصلے کے تحت  پنجاب کے انتخابات کی تاریخیں مزید پڑھیں

“آپ کو تکلیف ہے میرے کام کرنے سے” صحافی کے سوال پر وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا جواب

وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے صحافی سے گفتگو کے دوران  ایک سوال پر جواب دیتے ہوئے کہا کہ ” آپ کو تکلیف ہے میرے کام کرنے سے “۔ نجی ٹی وی ڈان نیوز کے مطابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے سابق چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی پر کڑی تنقید کی، انہوں نے کہا مزید پڑھیں

یوٹیلٹی سٹورز پر مختلف اشیاءمزید مہنگی ، عوام پس کر رہ گئے

غریب عوام کو مہنگائی سے ریلیف دینے والے یوٹیلٹی سٹورز بھی بڑھتی قیمتوں کے اثرات سے نہ بچ سکے، چائے اور دودھ کے ریٹ مزید بڑھا دیئے گئے۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق یوٹیلٹی سٹورز پر ایک لیٹر دودھ کا پیکٹ 217 روپے پر فروخت کیا جا رہا تھا، اب اس کی قیمت مزید پڑھیں

عمران خان کی طرح مجھے انصاف ملتا تو ملک آج ہوا میں اڑتا: نوازشریف

مسلم لیگ ن کے قائد نوازشریف نے کہا ہے کہ اگر مجھے عمران خان کی طرح انصاف دیا جاتا تو پاکستان آج ہوا میں اڑتا۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق سابق وزیراعظم نوازشریف لندن میں میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کر رہے تھے، ایون فیلڈ کے باہر ان سے سوال کیا گیا کہ مزید پڑھیں