پنجاب اور خیبرپختونخوا انتخابات ازخودنوٹس کیس؛سپریم کورٹ نے محفوظ فیصلہ سنا دیا

سپریم کورٹ آف پاکستان نے پنجاب اور خیبرپختونخوا انتخابات پر ازخودنوٹس کیس کا محفوظ فیصلہ سنا دیا۔سپریم کورٹ نے پنجاب اور خیبر پختونخوا میں 90 روز میں کرانے کا حکم دیدیا،چیف جسٹس آف پاکستان نے کہاہے کہ الیکشن کمیشن 90 روز میں انتخابات کرائے گا،فیصلہ تین دو سے سنایا گیا،جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس مزید پڑھیں

پنجاب بھر کے ہسپتالوں میں کینٹینوں کی چیکنگ مہم،کیا کیا کچھ سامنے آ گیا ؟ 

 پنجاب فوڈ اتھارٹی کی جانب سے صوبہ بھر کے ہسپتالوں میں قائم کینٹینوں کی چیکنگ مہم شروع کی گئی۔مہم کے دوران صوبے بھر میں 272ہسپتال کینٹینوں کی چیکنگ کی گئی،ناقص انتظامات پر 48کو جرمانہ، 211کو وارننگ نوٹس جاری کر دیئے گئے۔ ڈی جی فوڈ اتھارٹی مدثر ریاض ملک نے بتایا کہ لاہور زون میں 125، مزید پڑھیں

لوگ عمران خان کے ساتھ ہیں ، اس بات سے انکارنہیں کیا جاسکتا : خواجہ آصف 

وزیر دفاع اور مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما خواجہ آصف کاکہنا ہے کہ اس بات سے انکار نہیں ہے کہ لوگ عمران خان کے ساتھ ہیں لیکن اس کا یہ مطلب نہیں  کہ ملک میں لاءاینڈآرڈر کی صورتحال پیدا کردی جائے ۔  ڈان نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ عمران خان کے مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ نے مریم نواز کیخلاف دائر توہین عدالت کی تمام درخواستوں کو یکجا کردیا، سماعت6 مارچ تک ملتوی

لاہور ہائیکورٹ نے مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر و چیف آرگنائزر مریم نواز کیخلاف دائر توہین عدالت کی درخواستوں کو یکجا کر دیا، سماعت 6 مارچ تک ملتوی کردی۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر و چیف آرگنائزر مریم نواز کیخلاف دائر توہین عدالت مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ میں ہنگامہ آرائی پر بھی پی ٹی آئی رہنماﺅں کیخلاف دہشتگردی کا مقدمہ درج

اسلام آباد ہائیکورٹ میں ہنگامہ آرائی پر بھی پی ٹی آئی رہنماﺅں کیخلاف دہشتگردی کا مقدمہ درج کرلیاگیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق مقدمہ سرکارکی مدعیت میں دہشتگردی سمیت دیگر دفعات کے تحت درج کیاگیا،مقدمے میں 20 افراد نامزد،150 نامعلوم کارکن شامل ہیں،مراد سعید، علی نواز اعوان، خرم نواز، فرخ حبیب کے مزید پڑھیں

سابق گورنر پنجاب نے ملک کو بحران سے نکالنے کی “مہنگی ترین” تجویز پیش کر دی

سابق گورنر پنجاب مخدوم احمد محمود نے ملک کو بحران سے نکالنے کی انوکھی اور مہنگی تجویز پیش کر دی۔  ایک تقریب سے خطاب کے دوران صدر پیپلزپارٹی جنوبی پنجاب اور سابق  گورنر مخدوم احمد محمود نے کہا کہ ہم پیٹرول دبئی سے بھی سستا بیچ رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ میرے اختیار میں ہو مزید پڑھیں

درجنوں بھارتیوں کو پاکستانی شہریت دے دی گئی

پاکستان میں گزشتہ پانچ سالوں کے دوران 254 غیر ملکیوں کو قومی شہریت دی گئی جن میں 159 بھارتی بھی شامل ہیں۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزارت داخلہ نے گزشتہ پانچ سالوں میں چار افغان، تین چینی، چار بنگلہ دیشی، ایک اطالوی، ایک سوئس، تین امریکی، دو کینیڈین اور چار برطانوی افراد مزید پڑھیں

آئی ایم ایف پٹرول کی قیمت میں ریکارڈ اضافے اور ”منی بجٹ “ سے بھی راضی نہ ہوا ، مزید شرائط رکھ دیں 

 آئی ایم ایف نے پاکستان سے اسٹاف لیول کے معاہدے کے لیے مزید 4شرائط رکھ دی ہیں ۔  ڈان نیوز کے مطابق پاکستان کو قرضوں کے حصول کے لیے غیر معمولی صورتحال کا سامنا ہے ، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے اور منی بجٹ کے بعد آئی ایم ایف کی جانب سے مزید مزید پڑھیں

وزیر خزانہ نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا

 وفاقی وزیر داخلہ سینیٹر اسحاق ڈار نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اطلاق کردیا جن کا اطلاق یکم مارچ رات 12 بجے  (منگل اور بدھ کی درمیانی شب ) سے ہوگا۔   اسحاق ڈار نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان ایک ویڈیو پیغام کے ذریعے  کیا۔ انہوں نے بتایا کہ پٹرول کی قیمت مزید پڑھیں

ایل پی جی کی قیمتوں میں ایک مرتبہ پھرسے اضافہ کردیا گیا 

آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی نے ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا ہے ۔  نوٹیفیکیشن کے مطابق ایل پی جی کی قیمت میں 12روپے فی کلو کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد ایل پی جی کی فی کلو قیمت 266سے بڑھ کر278روپے ہوگئی ہے ،گھریلو سلنڈر کی قیمت 136 مزید پڑھیں