انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالی کی قیمت میں کمی دیکھنے میں آئی ہے ۔
تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام تک ڈالر کی قیمت میں 5 پیسے کمی ہوئی جس کے بعد ڈالر 277.87 روپے کا ہو کر بند ہوا، گزشتہ روز ڈالر کاروبار کے اختتام پر 277.92 روپے پر بند ہوا تھا ۔اوپن مارکیٹ میں ڈالر 279 روپے پر بند ہواہے ۔