ایک اور کھلاڑی عمران خان کا ساتھ چھوڑ گیا

لاہور ( آن لائن) تحریک انصاف کے سابق رکن صوبائی اسمبلی رائے اسلم کھرل نے پارٹی سے علیحدگی کا اعلان کر دیا۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق پی ٹی آئی کے سابق رہنما نے 9 مئی کے واقعات کی شدید مذمت کی، انہوں نے کہا کہ کسی قسم کی پرتشدد سیاست پر یقین مزید پڑھیں

آئندہ مالی سال کیلئے ایک ہزار ارب سے کتنا زیادہ ترقیاتی بجٹ مختص کیا جائے گا؟

اسلام آباد ( آن لائن) وفاقی حکومت نے آئندہ مالی سال کیلئے ایک ہزار ایک سو ارب کا ترقیاتی بجٹ مختص کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق سیلاب متاثرہ انفراسٹرکچر کی بحالی کیلئے 359 ارب روپے کا ترقیاتی بجٹ تجویز کیا گیا ہے،  توانائی کے 101 منصوبوں کیلئے 102 مزید پڑھیں

فواد چوہدری عدالت پیش نہ ہوئے، جج نے عبوری ضمانت کی درخواست پر کیا اقدام اٹھایا؟

 لاہور ( آن لائن) تحریک انصاف کے سابق رہنما فواد چوہدری 2 مقدمات میں آج پیش نہ ہوئے، ایک مقدمے میں جج نے عبوری ضمانت کو انتظار میں رکھ لیا۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کے خلاف 2 کیسز میں عبوری ضمانتوں پر سماعت ہوئی تاہم وہ پیش مزید پڑھیں

جہانگیر ترین سیاسی ہلچل مچانے کو تیار، سابق وزیراعظم آزاد کشمیر بھی آج ملاقات کریں گے

 لاہور ( آن لائن) سینئر سیاست دان جہانگیر ترین کی سیاسی ہلچل مچانے  کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں،  نئی پارٹی کی تشکیل کے اعلان پر مشاورت  کیلئے اجلاس بلا لیا، سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس بھی آج ان سے ملاقات کریں گے۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق جہانگیر مزید پڑھیں

کوئٹہ میں واقع ایک گھر میں فائرنگ سے ماں اور بیٹی جاں بحق

 کوئٹہ(آن لائن) بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں واقع سپینی روڈ پر ایک گھر میں فائرنگ سے ماں اور بیٹی جاں بحق ہوگئے۔ایکسپریس نیوز کے مطابق کوئٹہ کے سپینی روڈ پر گھر میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا جس میں ماں اور بیٹی جاں بحق ہوگئے۔واقعے کے بعد پولیس، لیویز کی نفری جائے وقوعہ پر پہنچی مزید پڑھیں