محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں گرمی کی شدت بڑھنے کی پیش گوئی کردی

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) محکمہ موسمیات نےآئندہ 24 گھنٹوں کےدوران ملک کے بیشترعلاقوں میں گرمی کی شدت بڑھنے کی پیش گوئی کردی ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آئندہ چوبیس گھنٹوں میں میدانی اور ساحلی علاقوں میں تیز ہوائیں چلنے کا بھی امکان ہے، گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران ملک کےبیشتر علاقوں میں موسم مزید پڑھیں

صدر کے اختیارات میں کمی کی قانون سازی کو فواد چوہدری نے احمقانہ قرار دے دیا

لاہور ( آن لائن) سینئر نائب صدر تحریک انصاف فواد چوہدری نے صدر مملکت کے اختیارات میں کمی کی قانون سازی کو احمقانہ قرار دے دیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری بیان میں سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ حکومت قانون سازی کو چند لوگوں کی خواہش کے تابع مزید پڑھیں

ڈرامہ سیریل “تیرے بن” کی حالیہ دونوں اقساط پاکستان سمیت بھارت میں بھی ٹاپ ٹرینڈ میں شامل

کراچی(ویب ڈیسک) پاکستانی  بلاک بسٹر ڈرامہ سیریل “تیرے بن” کی نئی اقساط  کی ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم یوٹیوب پر  ٹاپ ٹرینڈز میں شامل ، مسلسل ریٹنگ میں اضافہ ۔  تفصیلات کے مطابق  جیو ٹی وی کے بلاک بسٹر  ڈرامہ سیریل”تیرے بن” کی نئی یعنی 29 ویں قسط یوٹیوب پر پاکستان اور بھارت میں ٹاپ ٹرینڈ مزید پڑھیں

صدر مملکت کا انکار، حکومت کا سپریم کورٹ پریکٹس اور پروسیجربل پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے منظور کرانے کا فیصلہ 

اسلام آباد( آن لائن)حکومت نے صدر عارف علوی کے انکار کے بعد سپریم کورٹ پریکٹس اور پروسیجربل پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے منظور کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق سپریم کورٹ پریکٹس اور پروسیجربل صدر مملکت کے اعتراضات کے ساتھ اسمبلی سیکرٹریٹ کو موصول ہو گیا ،حکومت نے مزید پڑھیں

مشکوک غیر ملکی وزیراعظم ہاؤس میں داخل، سکیورٹی اہلکاروں میں کھلبلی،قابو کر لیا، اندر کیسے آیا؟ پوچھ گچھ شروع

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعظم ہاؤس میں مشکوک افغانی داخل ہو گیا، سی ٹی ڈی اور پولیس سمیت سکیورٹی اہلکاروں کی دوڑیں لگ گئیں، ملزم کو حراست میں لے کر پوچھ گچھ شروع کر دی۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق مشکوک افغانی 3 روز قبل مختلف راستوں سے ہوتا ہوا وزیراعظم مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن کا پنجاب اور خیبرپختونخوا انتخابات میں آر ایم ایس استعمال کرنے کا فیصلہ 

اسلام آباد( آن لائن)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پنجاب اور خیبرپختونخوا انتخابات میں آر ایم ایس استعمال کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق پنجاب اور خیبرپختونخوا میں عام انتخابات کے انعقاد کیلئے الیکشن کمیشن کی جانب سے عام انتخابات کی تیاریاں تیزکر دی گئیں۔ الیکشن کمیشن نے مزید پڑھیں

“گھر میں کوئی نوکر نہیں100 فیصد کام خود کرتے ہیں”، آغا علی اور حنا الطاف کا انکشاف

ممبئی(ویب ڈیسک) پاکستانی معروف فنکار جوڑی، گلوکارو ادکار آغا علی اور اداکارہ حنا الطاف نے انکشاف کیا ہے کہ وہ دونوں اپنے گھر کے کام خود کرتے ہیں۔ تفصیلا ت کے مطابق آغا علی اور حنا الطاف نے گزشتہ دنوں نجی ٹی وی کے مارننگ شو میں شر کت کی ، اس دوران آغا علی مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ؛عمران خان کی ویڈیو لنک کے ذریعے پیش ہونے کی درخواست سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد(آن لائن)تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی اسلام آباد میں درج مقدمات میں ویڈیو لنک کے ذریعے پیش ہونے کی درخواست سماعت کیلئے مقررکردی گئی۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق چیف جسٹس عامر فاروق 12 اپریل کو درخواست پر سماعت کریں گے،عدالت نے وزارت داخلہ، قانون و انصاف، آئی جی مزید پڑھیں