اسلام آباد(آن لائن)تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی اسلام آباد میں درج مقدمات میں ویڈیو لنک کے ذریعے پیش ہونے کی درخواست سماعت کیلئے مقررکردی گئی۔
نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق چیف جسٹس عامر فاروق 12 اپریل کو درخواست پر سماعت کریں گے،عدالت نے وزارت داخلہ، قانون و انصاف، آئی جی اور دیگر سے جواب طلب کر رکھا ہے ۔