عمران خان کے خلاف ایک اور مقدمہ درج 

اسلام آباد( آن لائن ) چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف ایک اور مقدمہ درج کرلیا گیا ہے ۔ سابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف عسکری اداروں کے افسران کے خلاف بات کرنے پر تھانہ رمنا میں مقدمہ درج کیا گیا ہے۔چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف ایف آئی آر 6 اپریل کو مزید پڑھیں

کورونا سے ایک اور شخص جاں بحق، 13 مریضوں کی حالت تشویشناک

 اسلام آباد ( آن لائن) کورونا نے پھر حملے شروع کر دیئے، موذی وائرس کا شکار ہو کر ایک شخص موت کا شکار ہو گیا، 13 مریضوں کی حالت تشویشناک بتائی گئی ہے۔ قومی ادارہ صحت کی جانب سے ٹویٹر پر جاری اعدادوشمار کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں 3 ہزار مزید پڑھیں

راولپنڈی میں ڈکیتی کی بڑی واردات، ڈاکو 5 کروڑ روپے کس سے لوٹ کر لے گئے ؟ جانئے 

راولپنڈی (آن لائن )راولپنڈی کے علاقے روات میں مبینہ ڈکیتی میں تاجر کے ڈرائیور سے پونے 5 کروڑ روپے مبینہ طور پر لوٹ لیے گئے ہیں۔  پولیس کے مطابق دعویٰ کیا گیا ہے کہ تاجر نے ڈرائیورکو رقم دے کر ہاو¿سنگ سوسائٹی میں واقع گھربھیجا تھا۔پولیس کا کہنا ہے کہ متاثرہ شہری واضح نہیں کررہا مزید پڑھیں

سیکیورٹی فورسز کی بڑی کامیابی، انتہائی مطلوب ترین دہشتگرد انٹیلی جنس آپریشن میں پکڑا گیا 

راولپنڈی ( آن لائن )سیکیورٹی فورسز نے کامیاب آپریشن کرتے ہوئے انتہائی مطلوب دہشتگرد کو گرفتارکر لیاہے ۔ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری کر دہ بیان میں بتایا گیاہے کہ انٹیلی جنس آپریشن میں ہائی ویلیو ٹارگٹ گلزار امام عرف شمبے کو گرفتار کیا گیاہے ،،اس کی گرفتاری سے دشمن انٹیلی جنس مزید پڑھیں

لاہور میں 9 مفت آٹافراہم کرنے والے پوائنٹس کو بند کر دیا گیا ، وجہ بھی سامنے آ گئی 

لاہور ( آن لائن )ضلعی انتظامیہ نے لاہور میں 9 فری آٹا فراہم کرنے والے پوائنٹس کو بند کرنے کا فیصلہ کر لیاہے ۔ تفصیلات کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر کی رپورٹ پر ضلعی انتظامیہ نے مفت آٹا ٹرکنگ پوائنٹس کو بند کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیاہے ، تحصیل کینٹ اور شالیمار میں 2 ،2 مزید پڑھیں

عید الفطر تک مارکیٹیں رات کتنے بجے تک کھلیں گی ؟ لاہورہائیکورٹ نے حکم جاری کر دیا 

لاہور ( آن لائن ) لاہور ہائیکورٹ نے عید الفطر تک مارکیٹیں رات ایک بجے تک کھلی رکھنے کی اجازت دیدی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں سموگ سے تدارک کیلئے درخواستوں پر لاہور ہائیکورٹ میں سماعت ہوئی جس دوران عدالت نے عید تک مارکیٹیں رات ایک بجے تک کھلی رکھنے کی اجازت مزید پڑھیں

ڈالر اچانک 3 روپے سستا ہو گیا 

کراچی( آن لائن )انٹر بینک مارکیٹ اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں بھاری کمی ہو ئی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق اوپن مارکیٹ میں کاروبار کے دوران ڈالر کی قیمت میں اچانک 3 روپے کمی ہوئی اور ڈالر سستا ہونے کے بعد 291.51 روپے پر فروخت ہو نے لگا، دوسری جانب انٹر بینک مزید پڑھیں

موسم گرما میں بارشوں سے متعلق محکمہ موسمیات کی اہم پیشگوئی سامنے آ گئی 

اسلام آباد( آن لائن ) محکمہ موسمیات نے موسم گرما میں معمول سے زیادہ بارشوں کی پیش گوئی کردی ہے ۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق ترجمان این ڈی ایم اے نے بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ محکمہ موسمیات نے اوسط درجہ حرارت بھی معمول یا کچھ زیادہ رہنے کی توقع ظاہر مزید پڑھیں

سیاستدانوں کی لڑائی سے پاکستان دنیا میں مذاق بن گیا، سراج الحق

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ استعمار کلمہ کے نام پر بنی ریاست کے ٹکڑے کرنا چاہتا ہے، ملک کے حکمران اسی ایجنڈے کی تکمیل کی طرف چل پڑے ہیں۔ پی ڈی ایم، پیپلزپارٹی اور پی ٹی آئی کی لڑائیوں سے پاکستان دنیا بھر میں مذاق بن مزید پڑھیں

ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (جمعے) کا دن کیسا رہے گا؟

برج حمل ، سیارہ مریخ، 21 مارچ سے 20 اپریل  آپ کو چند دن ابھی صبر سے کام لینا ہوگا اور جیسے بھی وقت گزرتا ہے اس کو گزرنے کی کوشش کریں۔ آپ کو ذرا سی غلطی آپ کے لئے بڑی مشکل پیدا بھی کر سکتی ہے برج ثور، سیارہ زہرہ، 21 اپریل سے 20 مزید پڑھیں