سعودی عرب میں حسنِ قرآت کی  تقریب

ریاض (وقار نسیم وامق) سعودی عرب میں حسنِ قرآت کی  تقریب سجائی گئی جس میں قراء کرام نے خوبصورت آواز میں تلاوت کلام کریم کرکے سامعین  کے دلوں کو منور کیا.  دارالحکومت ریاض میں جمعیت اہلحدیث کی جانب سے منعقدہ محفل حسن قرآت کی  تقریب میں کمیونٹی ممبران کی بڑی تعداد شریک تھی۔ کمسن بچوں مزید پڑھیں

عمران خان کی پرویز الہی سے ملاقات ، ٹکٹوں کی تقسیم پر مشاورت

لاہور( آن لائن)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان اور پارٹی صدر چوہدری پرویز الہٰی کی لاہور میں ملاقات ہوئی جس میں پنجاب میں پارٹی ٹکٹوں کی تقسیم پر مشاورت ہوئی جبکہ سیاسی صورتحال پر گفتگو بھی ہوئی۔اس موقع پر سابق وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ عوامی سمندر نے امپورٹڈ حکمرانوں مزید پڑھیں

مسجدالاقصیٰ پراسرائیلی فوج کے حملے، سعودی عرب کی مذمت،  عرب لیگ کا ہنگامی اجلاس 

جدہ(محمد اکرم اسد) سعودی عرب نے بدھ کو اسرائیلی فوج کی جانب سے مسجد اقصیٰ پر حملے، نمازیوں کو زخمی کرنے اور متعدد کو گرفتار کرنے کی مذمت کی ہے۔سعودی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں مسجد اقصیٰ کے احاطے میں اسرائیل کے ’صریحاً دھاوے‘ کی مذمت کرتے ہوئے اسے مسترد کیا ہے۔ مزید پڑھیں

کاک پٹ میں کوبرا گھس آیا، پھر پائلٹ نے ایسا کام کردیا کہ پوری دنیا تعریفیں کرنے لگی

جوہانسبرگ ( آن لائن)  جنوبی افریقی پائلٹ روڈولف ایراسمس کو  فضائی  ماہرین نے ایک انتہائی زہریلے کیپ کوبرا کے کاک پٹ میں گھسنے کے باوجود محفوظ ہنگامی لینڈنگ کے لیے سراہا ہے۔ کاک پٹ میں کوبرا سانپ پائلٹ کی نشست کے نیچے گھس گیا لیکن پائلٹ ایراسمس نے اپنے اعصاب پر قابو رکھا، وہ  پچھلے مزید پڑھیں

سپریم کورٹ کے فیصلے کے خلاف قرار داد اور قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس، عمران خان نے خطرے کی گھنٹی بجادی

اسلام آباد ( آن لائن) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے سپریم کورٹ کے فیصلے کے خلاف قرار داد منظور کرنے پر حکومت کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ انہوں نے حکومت کی طرف سے قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس طلب کرنے کو مسلح افواج کو عدلیہ اور  عوام مزید پڑھیں