شاہد خاقان عباسی وزیراعظم بننے کے مستحق ہیں

کراچی کی احتساب عدالت میں ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما مصطفی کمال اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کے مابین بھی ملاقات ہوئی اور دلچسپ جملوں کا تبادلہ بھی ہوا۔مصطفی کمال نے کہا آپ سے مل کر خوشی ہوئی میں آپ کو بہت دیکھتا ہوں۔اس موقع پر صحافی نے شاہد خاقان عباسی سے مکالمے میں کہا کہ آپ کو وزیراعظم بننے کی دعا دے رہے ہیں جس پر مصطفیٰ مزید پڑھیں

صدر مملکت کا چیف الیکشن کمشنر کو لکھے خط کا معاملہ،الیکشن کمیشن کو الفاظ پر اعتراض

پنجاب اور خیبر پختو نخوا میں انتخابات کا معاملہ،الیکشن کمیشن نے صدر مملکت کے خط کے الفاظ پر اعتراض اٹھا دیا۔ تفصیلات کے مطابق صدر مملکت عارف علوی نے چیف الیکشن کمشنر کو خط لکھا جس پر الیکشن کمیشن نے صدر مملکت کے خط میں استعمال کیے گئے الفاظ پر اعتراض اٹھا دیا ہے۔ میڈیا رپورٹس میں ذرائع الیکشن کمیشن کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ صدر مملکت نے خط میں نامناسب مزید پڑھیں

ایک بار پھر ہماری بہادر پولیس کو نشانہ بنایا گیا، عمران خان کی کراچی پولیس آفس پر حملے کی شدید مذمت

پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کا کہنا ہے کہ کراچی پولیس آفس پر حملہ انٹیلی جنس کی ناکامی ظاہر کرتا ہے۔ انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ کراچی پولیس آفس پر گزشتہ روز ہونے والے دہشت گردانہ حملے کی شدید مذمت کرتا ہوں۔ ایک بار پھر ہماری بہادر پولیس کو نشانہ بنایا گیا۔عمران خان نے مزید مزید پڑھیں

کویت کے ویزوں کا تیز ترین اجراء ممکن ہوگیا

خلیجی ملک کویت کے ویزوں کا تیز ترین اجراء ممکن ہوگیا کیوں کہ ’ویزا کویت‘ آن لائن ایپلی کیشن نے کام شروع کردیا ہے، جس سے جلد اور درست انداز میں ویزوں کی منظوری دی جائے گی۔ مقامی میڈیا کے مطابق کویت کی وزارت داخلہ نے غیر ملکیوں کے کویت میں داخلے کو منظم کرنے سے متعلق مزید پڑھیں

غیرملکیوں کو فیملی عمان لانے کیلئے بڑی سہولت مل گئی

عمان نے غیرملکی خاندانوں کو خلیجی سلطنت لانے کے لیے درکار کم از کم تنخواہ میں کمی کردی۔ ٹائمز آف عمان کے مطابق غیر ملکی کارکنوں کے لیے اپنے خاندان کو ساتھ لانے کے لیے کم از کم تنخواہ کی شرط کو کم کردیا گیا ہے، اس حوالے سے رائل عمان پولیس (آر او پی) کے ایک سینئر اہلکار نے مزید پڑھیں

سعودی عرب میں ملازمت کے معاہدوں کی آن لائن تصدیق لازمی قرار

سعودی عرب میں ملازمت کے معاہدوں کی آن لائن تصدیق کو لازمی قرار دے دیا گیا۔ گلف نیوز کے مطابق سعودی عرب کے لیبر حکام نے مملکت میں تمام اداروں کو پابند کیا ہے کہ وہ آجروں اور ملازمین کے حقوق کے تحفظ کے لیے روزگار کے معاہدوں کی الیکٹرانک تصدیق کریں، یہ ہدایت انسانی وسائل اور سماجی ترقی کی مزید پڑھیں

سعودی عرب کا زلزلہ متاثرین کیلئے 3 ہزار مکانات کی تعمیر کا اعلان

سعودی عرب نے زلزلہ متاثرین کے لیے 3 ہزارعارضی مکانات کی تعمیر کا اعلان کردیا۔ العربیہ نیوز کے مطابق شاہ سلمان ریلیف سنٹرکے جنرل سپروائزر عبداللہ الربیعہ نے کہا ہے کہ ترکیہ اور شام میں آنے والے زلزلے سے متاثرہ افراد کی مدد کو ہفتوں اور شاید مہینوں تک جاری رکھنے کی ضرورت ہے، کیوں کہ اس سانحے مزید پڑھیں

پی ایس ایل کے تمام میچز شیڈول کے مطابق ہوں گے،گورنر سندھ 

کراچی( آن لائن)گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہاہے کہ پی ایس ایل کے تمام میچز شیڈول کے مطابق ہوں گے۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے گورنر سندھ نے کہاکہ نجم سیٹھی اور آئی جی سندھ سے طویل گفتگو ہوئی ہے،گیمز کے نام سے جلد کراچی میں مقابلوں کا انعقاد کرنے جارہے ہیں ،ان کاکہناتھا مزید پڑھیں

صائم ایوب کی ’نو لُک شاٹ‘ کی دھوم: 

اگر ہارنے والی ٹیم کا کوئی کھلاڑی لوگوں کے دل جیتنے میں کامیاب ہوجائے تو اسے بڑی کامیابی سمجھا جاتا ہے۔ ملتان میں پی ایس ایل 2023 کے پانچویں میچ میں کچھ ایسا ہی ہوا جس میں ملتان سلطانز نے پشاور زلمی کو 56 رنز سے شکست دی۔ تاہم دوسری اننگز میں مہمان ٹیم کے مزید پڑھیں

کراچی پولیس آفس پر حملہ: کب کیا ہوا؟

سندھ کے حکام کے مطابق شاہراہ فیصل کے قریب واقع کراچی پولیس آفس (کے پی او) کی عمارت پر حملہ کرنے والے تین دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا گیا ہے۔ وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے جمعے کی شب ایک ویڈیو پیغام میں بتایا کہ کے پی او حملے میں پولیس کے دو جوان، مزید پڑھیں