پاکستان کو قرضوں کی ری سٹرکچرنگ نہیں ، ملک چلانے کیلئے سخت اقدامات کی ضرورت ہے ، ایم ڈی آئی ایم ایف 

اسلام آباد( آن لائن)آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالیناجارجیوا نے کہاہے کہ پاکستان کو قرضوں کی ری سٹرکچرنگ نہیں ، ملک چلانے کیلئے سخت اقدامات کی ضرورت ہے ۔ جرمن ادارے ڈی ڈبلیو کوانٹرویودیتے ہوئے منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالیناجارجیوا نے کہاکہ پاکستان میں امیر طبقے سے ٹیکس وصولی، سبسڈیز ختم کرنے پر زور دیا ہے، مزید پڑھیں

اے این ایف کی کارروائیاں ، کروڑوں کی منشیات پکڑی گئیں، 2 خواتین سمیت متعددملزمان گرفتار

کراچی( آن لائن)اینٹی نارکوٹکس فورس(اے این ایف) کی ملک بھر میں کارروائیوں کے دوران کروڑوں روپے مالیت کی منشیات پکڑی گئیں جبکہ 2 خواتین سمیت متعدد ملزمان کو حراست میں لے لیاگیا۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق ترجمان کاکہناہے کہ کراچی میں سپرہائی وے پر کارروائی کے دوران خاتون سے 1 کلو مزید پڑھیں

پی ایس ایل ، نسیم شاہ کو غیرملکی لیگ کا ہیلمٹ پہننا مہنگا پڑگیا  

کراچی (ویب ڈیسک) کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے نسیم شاہ ایچ بی ایل پی ایس ایل 8 میں غیر ملکی لیگ کا ہیلمٹ پہن آئے، غفلت برتنے پر جرمانہ عائد کردیا گیا۔  روزنامہ جنگ کے مطابق فاسٹ بولر پر غلط ہیلمٹ پہننے پر میچ فیس کا 10 فیصد جرمانہ عائد کیا گیا ہے۔ نسیم شاہ نے گزشتہ روز مزید پڑھیں

بابراعظم کے بارے میں بیان دینے کے بعد شاہد آفریدی نے محمد عامر کو فون کر کے کیا کہا؟

 پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے محمد عامر اور بابر اعظم کے تنازع پر خود فاسٹ بولر سے گفتگو کی ہے۔ مقامی اخبار روزنامہ جنگ کے مطابق ایک نجی چینل پر گفتگو کرتے ہوئے شاہد آفریدی نے بتایا کہ میں نے محمد عامر کو اس حوالے سے میسج کیا تھا۔شاہد آفریدی نے مزید پڑھیں

پی ایس ایل8، کراچی کنگز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے درمیان میچ کا ٹاس ہو گیا

پاکستان سپر لیگ سیزن 8 کے چھٹے میچ میں کراچی کنگز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے باولنگ کا فیصلہ کر لیا۔ کراچی کنگز کے کپتان عماد وسیم کا کہنا تھا کہ ہم پہلے باولنگ اس لیے کر رہے ہیں کیونکہ یہ پچ باولنگ کے لیے اچھی لگ رہی ہے اور مزید پڑھیں

ایک تولہ سونے کی قیمت میں 2 ہزار 800 روپے کا اضافہ

گزشتہ روز کمی کے بعد آج کاروباری ہفتے کے آخری دن سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ ہوگیا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ایک تولہ سونے کی قیمت 2 ہزار 800 روپے اضافے کے بعد ایک لاکھ 96 ہزار روپے ہوگئی ہے۔ اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 2 ہزار مزید پڑھیں

مریم  میں جرات ہے تو قوم کو بتائیں ملک میں کس کی حکومت ہے: شیخ رشید

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ مریم نواز کے تو شوہر ان کے ساتھ نہیں، ذراسی جرات ہے تو قوم کو بتائیں ملک میں کس کی حکومت ہے۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا تھا کہ ملک کو فوری الیکشن کی ضرورت مزید پڑھیں

یوٹیلٹی سٹورز کارپوریشن 10 ارب سے زائد کی نادہندہ، وزیراعظم ریلیف پیکج بند ہونے کا خدشہ

اسلام آباد ( آن لائن) یوٹیلٹی سٹورز کارپوریشن خریداری کی مد میں 10 ارب روپے سے زائد کی نادہندہ ہو گئی جس کے سبب وزیراعظم ریلیف پیکج کی بندش کا خدشہ پیدا ہو گیا۔ نجی ٹی وی ڈان نیوز کے مطابق یوٹیلٹی سٹورز کارپوریشن میں مالی بحران پیدا ہو گیا، ادارے کو فنڈز کی فراہمی مزید پڑھیں

بجلی 2 روپے 69 پیسے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان 

ے الیکٹرک صارفین کیلئے بجلی مہنگی ہونے کا امکان ہے،کے الیکٹرک نے بجلی مہنگی کرنے کی درخواست نیپرا میں جمع کرا دی ۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق کے الیکٹرک کی جانب سے درخواست میں کہاگیا ہے کہ بجلی 2 روپے 69 پیسے فی یونٹ مہنگی کی جائے ، اضافہ جنوری کی مزید پڑھیں

عمران خان کی رہائش گاہ زمان پارک کے اردگرد مشکوک اشیاء کی تلاشی

پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی رہائش گاہ زمان پارک کے اردگرد مشکوک اشیاء کی تلاشی لی جا رہی ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق زمان پارک میں پولیس اور پارٹی ورکرز نے مشترکہ سرچ آپریشن کیا۔سرچ آپریشن میں میٹل ڈیٹیکٹر کا استعمال کیا جا رہا ہے۔کارکنان زمان پارک کے ارد گرد کھڑی گاڑیوں کا بھی تلاشی لے رہے ہیں، مزید پڑھیں