ے الیکٹرک صارفین کیلئے بجلی مہنگی ہونے کا امکان ہے،کے الیکٹرک نے بجلی مہنگی کرنے کی درخواست نیپرا میں جمع کرا دی ۔
نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق کے الیکٹرک کی جانب سے درخواست میں کہاگیا ہے کہ بجلی 2 روپے 69 پیسے فی یونٹ مہنگی کی جائے ، اضافہ جنوری کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں مانگا گیا ہے ،نیپرا میں 28 فروری کو درخواست پر سماعت ہو گی ۔