قاتل لڑکی سے محبت کرتا تھا، گھروالوں نے عمران سے شادی کر دی تو برداشت نہیں ہوا اور۔۔

کراچی میں سی ٹی ڈی (کاونٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ) نے سٹیل ٹاؤن میں قتل میں ملوث ملزم کو گرفتار کر لیا۔ کراچی کے علاقے سٹیل ٹاؤن میں قتل کی واردات کا سی ٹی ڈی نے سراغ لگا لیا۔ ملزم کو حراست میں لیا گیا تو اس نے سب اگل دیا۔ ملزم کا کہنا تھا کہ وہ مزید پڑھیں

مئی واقعہ : عمران خان کی بہنوں نے جے آئی ٹی کے سامنے بیان ریکارڈ کرادیئے

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی بہنوں علیمہ خان اور عظمیٰ خان نے 9 مئی جناح ہائوس اور دیگر سرکاری املاک پر حملہ کے کیس میں جے آئی ٹی کے سامنے بیان ریکارڈ کرادیئے۔اس حوالے سے ذرائع نے بتایا کہ علیمہ خان اور عظمیٰ خان نے 4 مقدمات کی تفتیش میں اپنے بیان ریکارڈ مزید پڑھیں

نگران وزیر اعظم کی تقرری کے بارے میں شاہد خاقان عباسی کا بیان

مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما اور سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ نگران وزیراعظم سیاستدان اور معاشی امور کا ماہر ہونا چاہیے۔ ن لیگی رہنما کا کہنا تھا کہ جب تک انتخابات نہیں ہوتے ملک میں نگراں سیٹ اپ رہے گا ، ملک میں الیکشن کرانا الیکشن کمیشن کی ذمہ مزید پڑھیں

کبھی پریس کانفرنس نہیں کروں گا، اگر کروں تو سمجھیں میرا ضمیر مر گیا ہے، شیخ رشید احمد

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وفاقی وزیر شیخ رشید نے کہا ہے کہ میں ہتھیار پھینکوں گا اور نہ ہی کبھی پریس کانفرنس کروں گا، اگر میں پریس کانفرنس کروں تو سمجھیں میرا ضمیر مرگیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ویڈیو پیغام میں شیخ رشید کا کہنا تھا کہ مزید پڑھیں

ایم کیو ایم نے بھی نگران وزیر اعظم کے لیے نام دینے کا فیصلہ کرلیا

متحدہ قومی موومنٹ پاکستان نے بھی نگراں وزیراعظم کے لیے نام دینے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ ایم کیو ایم کی جانب سے گورنر سندھ کامران ٹیسوری کا نام بطور نگران وزیر اعظم دینے کا فیصلہ کیا ہے، خالد مقبول صدیقی کے ذرائع کا کہنا ہے کہ ملکی صورت حال میں گورنر سندھ نے جو کام مزید پڑھیں

سائرس قاضی کو نیا سیکریٹری خارجہ تعینات کر دیا گیا

وفاقی حکومت نے سائرس قاضی کو نیا سیکریٹری خارجہ تعینات کرنے کی منظوری دے دی۔ سائرس قاضی موجودہ سیکریٹری خارجہ کے ریٹائر ہونے پر بطور سیکریٹری خارجہ عہدہ سنبھالیں گے،موجودہ سیکریٹری خارجہ اسد مجید خان 16اگست کو ریٹائر ہوجائیں گے۔محمد سائرس سجاد قاضی اس وقت وزارت خارجہ میں سینئیر ترین افسر اور بطور سپیشل سیکریٹری مزید پڑھیں

پاک امریکہ فریڈ یم الائنس کے زیر اہتمام یوم جشن آزادی کی مرکزی تقریب 19 اگست کو ہوگی

یوم جشن آزادی پاکستان کے موقع پر پاک امریکہ فریڈ یم الائنس کے زیر اہتمام مرکزی سالانہ تقریب شکاگو میں 19 اگست کو ہوگی ۔پاکستان کے نامور فنکار بھی ملی نغموں پر اپنے فن کا مظاہرہ کرینگے جبکہ تقریب کے مہمان خصوصی شکاگو میں قونصلیٹ جنرل طارق کریم ہونگے, شرکاء کے لیے کھانے پینے کے مزید پڑھیں

الیکشن میں ایک دن کی تاخیر نہیں ہونی چاہیے : جاوید لطیف

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما جاوید لطیف کا کہنا ہے کہ پہلے دن سے کہہ رہے ہیں کہ الیکشن وقت پر ہونے چاہئیں، الیکشن میں ایک دن کی تاخیر نہیں ہونی چاہیے۔انہوں نے کہا کہ کل مشترکہ مفادات کونسل (سی سی آئی) میٹنگ میں جو فیصلہ ہوتا ہے اسے ماننا پڑے گا، وزیراعظم نئی مزید پڑھیں

لاہور میں سبزی فروش قتل ، وجہ ایسی کہ جان کر رونگٹے کھڑے ہوجائیں

پنجاب کے دارالحکومت میں مسلح ملزمان نے بھتہ نہ دینے پر سبزی فروش کو فائرنگ کر کے قتل کردیا۔تفصیلات کے مطابق لاہور میں سبزی فروش بابر کے قتل کا مقدمہ بھائی ناظم حسین کی مدعیت میں درج کرلیا گیا ہے۔ایف آئی آر کے متن میں لکھا گیا ہے کہ عبداللہ بٹ، انجم اور پھجو سبزی مزید پڑھیں

پاکستان کشمیریوں کے حق خود ارادیت کیلئےپُرعزم ہے: ڈاکٹر محمد فیصل

پاکستانی ہائی کمیشن لندن میں آج یوم استحصال سیمینار کا انعقاد کیا گیا جس میں 5 اگست 2019 کے بھارت کے یکطرفہ اور غیر قانونی اقدامات جس میں مقبوضہ جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت کو منسوخ کر دیا کی مذمت کی گئی۔سیمینار میں برطانیہ کے اراکین پارلیمنٹ، برٹش پاکستانی اور کشمیری اراکین، ممتاز مقامی مزید پڑھیں