قومی اسمبلی 9اگست کو تحلیل کر دی جائے گی، وزیراعظم نے تاریخ بتادی

قومی اسمبلی 9اگست کو تحلیل کر دی جائے گی، وزیراعظم نے ارکان پارلیمنٹ کے اعزاز میں عشائیہ سے خطاب میں تاریخ بتادی، کہتے ہیں مشکل وقت میں حکومت سنبھالی، ہر طرف خطرات تھے،ملک ڈیفالٹ ہونے کے قریب تھا،15ماہ میں تمام تنقید کے باوجود ریاست کو بچایا،آج ہمارا ضمیر مطمئن ہے کہ ہم نے سیاست کی مزید پڑھیں

تحریک انصاف کے اہم رہنما رہائی کے بعد دوبارہ گرفتار

پاکستان تحریک انصاف کے اہم رہنما شہریار آفریدی کو رہائی کے بعد دوبارہ حراست میں لے لیا گیا ۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق شہریار آفریدی کو عدالت کے حکم پر رہا کیا گیا تھا تاہم انہیں جیل سے دوبارہ حراست میں لے لیا گیا ، حراست میں لینے کے بعد شہریار آفریدی کو تھانہ نیو مزید پڑھیں

جج نے کہا کہ صلح کرلو یہاں تمیں انصاف نہیں ملے گا ، تشدد کا شکار بچی کی والدہ کا الزام

14سالہ تشدد کا شکار بچی رضوانہ کی والدہ نے کہا ہے کہ جب میں اپنی بیٹی سے فون پر بات کرتی تو سب اچھے کی رپورٹ ملتی۔شمیم بی بی نے بتایا کہ جب میں اپنی بیٹی سے فون پر بات کرتے تو ملزمہ کہتی کہ آپ کی بیٹی بہت اچھی ہے ، میرا بہت خیال مزید پڑھیں

زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں 3 کروڑ 20 لاکھ ڈالر کی کمی

زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں گزشتہ ہفتہ 3 کروڑ 20 لاکھ ڈالر کی کمی ریکارڈ کی گئی۔زر مبادلہ کے سرکاری ذخائر 3 کروڑ 20 لاکھ ڈالر کی کمی سے 8 ارب 15 کروڑ 38 لاکھ ڈالر کی سطح پر آگئے ہیں۔اسٹیٹ بینک آکے مطابق کمرشل بینکوں کے پاس 5 ارب 30 کروڑ 99 لاکھ ڈالر مزید پڑھیں

ایران کے ساتھ مختلف شعبوں میں مزید تعاون کو مستحکم کرنا چاہتے ہیں،بلاول بھٹو زرداری

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہاہے کہ ایران کے ساتھ ہمارے برادرانہ اور تاریخی تعلقات ہیں، گوادر میں بجلی کی فراہمی کیلئے ایران نے بہترین کردار ادا کیا، ایران کے ساتھ مختلف شعبوں میں مزید تعاون کو مستحکم کرنا چاہتے ہیں۔اسلام آباد میں ایرانی ہم منصب کیساتھ پریس کانفرنس کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری مزید پڑھیں

تشدد کا شکار ملازمہ رضوانہ کی صحت سے متعلق ڈاکٹروں نے تازہ صورتحال بتا دی

تشدد کا شکار 14 سالہ گھریلو ملازمہ رضوانہ کی حالت تاحال نہ سنبھل سکی، ڈاکٹروں کو آئندہ 24 گھنٹوں میں بہتری کی امید ہے۔ پروفیسر سردار الفرید ظفر نے بتایا کہ رضوانہ کو بہترین طبی سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں، بچی کے پلیٹ لیٹس 12 ہزار سے بڑھ کر80 ہزار ہو گئے۔ اسے پھیپھڑوں مزید پڑھیں

باجوڑ دھماکے سے متعلق مولانا فضل الرحمان کا بیان سامنے آ گیا

جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا باجوڑ دھماکے سے متعلق بیان سامنے آ گیا۔ مولانا فضل الرحمان کا اپنےپارٹی جلسے میں ہونے والے بم دھماکے سے متعلق کہنا تھا کہ ہماری کسی سے کوئی دشمنی نہیں۔ کسی بھی بے گناہ مسلمان کو مارنا مسلمان کی شایان شان نہیں۔ ہم اس ملک مزید پڑھیں

مریم نواز کی تشدد کا شکار ملازمہ رضوانہ کی عیادت کیلئے ہسپتال آمد

مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر مریم نواز تشدد کا شکار ملازمہ رضوانہ کی عیادت کیلئے ہسپتال پہنچیں اور اس کی والدہ سے بچی کی خیریت دریافت کی۔ مریم نواز نے جنرل ہسپتال لاہورکا دورہ کیا جس کے دوران 14 سالہ گھریلو ملازمہ رضوانہ کی عیادت کی، انہوں نے ڈاکٹروں سے رضوانہ کی حالت مزید پڑھیں

پالتو کتے بھی خونخوار، بچے کا گال نوچ لیا، والدہ پر بھی حملہ

کراچی میں پالتو کتے نے بچے کا گال نوچ لیا اور والدہ پر بھی حملہ آور ہو کر دانت گاڑ لئے۔ کلفٹن کے علاقے میں سات سالہ احمد والدہ کے ہمراہ سکول جا رہا تھا کہ اچانک ایک کتے نے حملہ کر دیا۔ خونخوار کتے نے بچے کو بھنبھورتے ہوئے گال نوچ لیا اور والدہ مزید پڑھیں

سرگودھا میں اپنی سہیلی سے ملنے آئی لڑکی سے مبینہ زیادتی، دوست اور شوہر کیخلاف مقدمہ درج

سرگودھا میں ایک شخص کا لڑکی سے مبینہ زیادتی کا افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے۔پولیس کے مطابق لڑکی اپنی سہیلی کے گھر اِس سے ملنے گئی تھی جہاں اسے زیادتی کی گئی۔مبینہ طورپر زیادتی کا نشانہ بننے والی متاثرہ لڑکی کا سہیلی پر الزام لگاتے ہوئے کہنا ہے کہ اسے نشہ آور چیز دے کر مزید پڑھیں