مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر مریم نواز تشدد کا شکار ملازمہ رضوانہ کی عیادت کیلئے ہسپتال پہنچیں اور اس کی والدہ سے بچی کی خیریت دریافت کی۔ مریم نواز نے جنرل ہسپتال لاہورکا دورہ کیا جس کے دوران 14 سالہ گھریلو ملازمہ رضوانہ کی عیادت کی، انہوں نے ڈاکٹروں سے رضوانہ کی حالت سے متعلق تفصیلات معلوم کیں اور انہیں علاج کی سہولیات مہیا کرنے کی ہدایت کی۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments