حکومت نے بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت ملنے والی رقم میں ڈیڑھ ہزار روپے کا اضافہ کر دیا

حکومت نے بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت ملنے والی رقم میں ڈیڑھ ہزار روپے کا اضافہ کر دیا۔ ڈیلی پاکستان گلوبل کے مطابق قبل ازیں اس پروگرام کے تحت 9ہزار روپے دیئے جا رہے تھے جو اب بڑھا کر ساڑھے 10ہزار روپے کر دیئے گئے ہیں۔ اس اضافے سے بالخصوص بے نظیر کفالت مزید پڑھیں

 چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کیلئے شیر افضل مروت نامزد

پاکستان تحریک انصاف کی حمایت یافتہ سنی اتحاد کونسل نے پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے چیئرمین کیلئے شیرافضل مروت کا نام دے دیا۔ چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹرگوہر نے میڈیا سے گفتگو میں بتایا کہ عددی اعتبار سے اسمبلی میں سنی اتحاد کونسل کے ممبران زیادہ ہیں، سنی اتحاد کونسل کو چیئرمین پی اے سی ملنا مزید پڑھیں

ڈی جی سپورٹس بورڈ شعیب کھوسو کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

ڈی جی اسپورٹس بورڈ شعیب کھوسو کو عہدے سے ہٹا دیا گیا ۔شعیب کھوسو پر جعلی ڈگری اور دیگر الزامات کی انکوائری جاری ہے۔آئی پی سی کے ایڈیشنل سیکرٹری ظہور الحق نئے ڈی جی سپورٹس بورڈتعینات کر دیا گیا۔

 بشریٰ بی بی آج بھی اپنے بیڈ روم میں بیٹھ کر سزا پوری کر رہی ہیں،عظمیٰ بخاری

وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کا بیرسٹر سیف کے بیان پر ردعمل میں کہنا ہے کہ ڈاکٹر عاصم کی سربراہی میں چار رکنی میڈیکل وفد کہہ چکا بشریٰ بی بی کو زہر نہیں دیا گیا،بشریٰ بی بی نے کہا مجھے ٹوائلٹ کلینرکے قطرے دیے گئے ہیں،پھر بیرسٹر سیف کو الہام ہوا کہ بشریٰ بی بی مزید پڑھیں

بشریٰ بی بی کوکھانے میں زہردیاجارہا ہے،کچھ ہوا تو قانونی کارروائی کریں گے، بیرسٹر سیف

 مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر سیف کا کہنا ہے کہ بشریٰ بی بی نے کہا ان کو کھانے میں زہر دیا جا رہا ہے، اگر انہیں کچھ ہوا تو اس کے بعد ہم قانونی کارروائی کریں گے۔ پشاور میں میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ وزیر صحت خیبر پختونخوا نے چیف سیکریٹری پنجاب مزید پڑھیں

بیوی کو آگ لگا کر قتل کرنے والے اشتہاری ملزم کو اس کی بہن اور بہنوئی سمیت گرفتار کرلیا گیا

پولیس نے بیوی کو آگ لگا کر قتل کرنے والے اشتہاری ملزم کو اس کی بہن اور بہنوئی سمیت گرفتار کرلیا۔ انویسٹی گیشن پولیس لاہور کا اشتہاریوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے، جس میں ٹیم نے کارروائی کرتے ہوئے بیوی کو آگ لگا کر قتل کرنے والے اشتہاری ملزم کو بہن اور بہنوئی سمیت گرفتار مزید پڑھیں

ڈکیتی کے ملزمان سے رشوت لینے کا معاملہ، ایس ایچ او کو چوکی انچارج سمیت گرفتار کرلیا گیا

 ڈکیتی کے مقدمات میں ملوث ملزمان کو مبینہ رشوت لیکر فرار کروانے پر ڈی پی او راشد کی ہدایت پر تھانہ وریام کے ایس ایچ او اور چوکی رستم کے انچارج کے خلاف مقدمہ درج کر کے انہیں گرفتار کر لیا گیا ایس ایچ او واصف نول اور اے ایس آئی نجم عباس نے ملزمان کو مزید پڑھیں

سابق ڈی آئی جی شارق جمال کی موت کا معمہ حل نہ ہوسکا،بیٹی نے انصاف کیلئے آئی جی پنجاب کو درخواست دیدی

سابق ڈی آئی جی شارق جمال کی موت کا معمہ حل نہ ہوسکا،پولیس کے اپنےآفیسر کی فیملی انصاف کیلئے دربدر ہونے لگی۔ سابق ڈی آئی جی شارق جمال کی بیٹی نے انصاف کیلئے آئی جی پنجاب کو درخواست دیدی،درخواست گزار کا کہنا ہے کہ 10ماہ سے انصاف کیلئے دفاتر کے چکر کاٹ رہی ہوں،میرے والد شارق مزید پڑھیں

خواجہ آصف نے فیض آباد دھرنے اور ہاؤسنگ سکینڈل پر ایک بار پھر اہم شخصیات کا نام لیکر “دبنگ ” بیان دیدیا

 وزیر دفاع خواجہ آصف نے فیض آباد دھرنے اور ہاؤسنگ سکینڈل پر ایک بار پھر اہم شخصیات کا نام لیکر ایک بار پھر   “دبنگ ” بیان دیدیا ۔ خواجہ آصف نے کہا ہے کہ جنرل فیض حمید سارا کام براہ راست جنرل باجوہ کے کہنے پر کرتے تھے، ہاؤسنگ سکینڈل میں جنرل فیض حمید کیخلاف مزید پڑھیں

بی آر ٹی سروس خیبرپختونخوا حکومت پر بوجھ بن گئی،یومیہ 1 کروڑ 92لاکھ 50ہزار روپے خسارے کا سامنا

بی آر ٹی سروس خیبرپختونخوا حکومت پر بوجھ بن گئی،یومیہ 1 کروڑ 92لاکھ 50ہزار روپے خسارے کا سامنا ہے،بی آر ٹی بس سروس کو ماہانہ 57کروڑ 75لاکھ خسارہ ہوگا،سالانہ خسارہ 6ارب 93کروڑ روپے ہونے سے صوبائی حکومت کو مشکلات ہیں۔بس سروس کے افتتاح سے اب تک 4برس میں 27ارب 72کروڑ روپے خسارہ ہو چکا ہے،انتظامیہ مزید پڑھیں