شیطان صفت شخص نے بیوی اور 2 سالہ بیٹے کے گلے پر چھری چلا دی

سوات میں شیطان صفت شخص نے اپنی بیوی اور 2 سالہ ننھے بیٹے کے گلے پر چھری چلا دی۔ اندوہناک قتل کا افسوسناک واقعہ مٹہ میں پیش آیا جہاں گھریلو جھگڑوں پر سفاک شخص نے اپنی بیوی اور بیٹے کو ذبح کر دیا۔ بیوی جان سے ہاتھ دھو بیٹھی جبکہ بیٹا شدید زخمی ہو گیا۔

صدر مملکت نے ڈی ایچ اے اسلام آباد، پیٹرولیم اور نرسنگ کونسل ترمیمی بلز 2023 کی منظوری دیدی

صدر مملکت عارف علوی نے ڈی ایچ اے اسلام آباد ترمیم بل 2023، پیٹرولیم ترمیمی بل 2023 اور پاکستان نرسنگ کونسل ترمیمی بل 2023 کی منظوری دیدی۔ صدر عارف علوی نے 3 بل منظور کر لئے۔ انہوں نے ڈیفنس ہاوسنگ اتھارٹی اسلام آباد ترمیمی بل 2023 کی منظوری دی۔ انہوں نے پیٹرولیم ترمیمی بل 2023 مزید پڑھیں

انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی قیمت میں بھاری کمی ، کتنے کا ہو کر بندہوا ؟ جانئے

انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام تک ڈالر کی قیمت میں بھاری کمی دیکھنے میں آئی ہے ۔تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام تک ڈالر کی قیمت میں 2 روپے 18 پیسے کمی ہوئی جس کے بعد ڈالر 287 روپے 20 پیسے کا ہو کر بند ہو گیاہے جبکہ گزشتہ مزید پڑھیں

جب پہلے آرمی چیف اپیل سن چکا ہو تو پھر ہائیکورٹ میں جانے کا کیا فائدہ ہوگا،ملٹری کورٹ کے فیصلے کے بعد اپیل سے کچھ نہیں ملنا،اعتزاز احسن

سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کیخلاف کیس میں اعتزاز احسن نے دلائل دیتے ہوئے کہاکہ جب پہلے آرمی چیف اپیل سن چکا ہو تو پھر ہائیکورٹ میں جانے کا کیا فائدہ ہوگا،ملٹری کورٹ کے فیصلے کے بعد اپیل سے کچھ نہیں . سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل مزید پڑھیں

فوج کی تعریف کرنی چاہئے انہوں نے شہریوں پر گولیاں نہیں چلائیں،چیف جسٹس پاکستان

فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کیخلاف کیس میں چیف جسٹس پاکستان نے ریمارکس دیتے ہوئے کہاکہ کبھی نہیں چاہوں گا کہ پاکستان آرمی شہریوں پر گولیاں چلاتی، فوج کی تعریف کرنی چاہئے کہ انہوں نے شہریوں پر گولیاں نہیں چلائیں۔ مطابق سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کے خلاف درخواستوں پر مزید پڑھیں

عمران خان نے 107 ملین کے تحائف اپنے پاس رکھے، اس کا اعتراف بھی کرتے ہیں مگر اثاثوں میں ظاہر نہیں کیا’ الیکشن کمیشن کے وکیل کے دلائل

اسلام آباد کی سیشن کورٹ میں توشہ خانہ فوجداری کیس میں الیکشن کمیشن کے وکیل نے اپنے دلائل میں کہا کہ عمران خان نے 107 ملین کے تحائف اپنے پاس رکھے، اس کا اعتراف بھی کرتے ہیں مگر اثاثوں میں ظاہر نہیں کیا۔توشہ خانہ فوجداری کیس کی سماعت دوبارہ شروع ہوئی تو الیکشن کمیشن کے مزید پڑھیں

ہم آئین اور عوام کا دفاع کریں گے،فوج کو کسی بھی غیر آئینی اقدام سے روکیں گے، چیف جسٹس پاکستان

سپریم کورٹ میں سویلینز کے فوجی عدالتوں میں ٹرائل کے کیس میں چیف جسٹس پاکستان جسٹس عمر عطابندیال نے ریمارکس دیتے ہوئے کہاکہ کل میں یہاں سے اٹھا تو مجھے متوازی عدالتی نظام کے بارے میں معلوم نہیں تھا، آج کے دلائل سے معلوم ہوا کہ متوازی عدالتی نظام کیا ہے،ہم آئین اور عوام کا مزید پڑھیں

فاطمہ جناح کی زندگی پر مبنی ویب سیریز “مادر ملت” یوم آزادی پر ریلیز کرنے کا اعلان

مادرِملت فاطمہ جناح کی زندگی پر فلمائی گئی ویب سیریز “مادرملت” آزادی کے موقع پر ریلیز کرنے کا اعلان کر دیا گیا ہے۔فاطمہ جناح کی زندگی پر بنائی گئی ویب سیریز ’مادر ملت‘ کے پہلے سیزن کو رواں ماہ 14 اگست کو ریلیز کرنے کا اعلان کردیا گیا۔ویب سیریز”مادرِ ملت” میں فاطمہ جناح کے بچپن مزید پڑھیں

اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے سکینڈل میں شامل افراد کے نام ای سی ایل میں ڈالنے کی سفارش

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے تعلیم کے چیئرمین سمیع الحسن گیلانی نے اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے سکینڈل میں شامل افراد کے نام ای سی ایل (ایگزٹ کنٹرول لسٹ) میں ڈالنے کی سفارش کر دی۔ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے تعلیم کا اجلاس منعقد ہوا جس میں اسلامیہ یونیورسٹی سے متعلق سکینڈل سمیت مزید پڑھیں

فوجی خود پر حملے کی صورت میں قریبی تھانے میں جا کر رپورٹ درج نہیں کراتا، فوجی کو یہی سکھایا جاتا ہے جب کوئی حملہ ہو تودفاع کیلئے گولی مار دو، اٹارنی جنرل

پریم کورٹ میں فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کیخلاف درخواستوں پر سماعت کے دوران اٹارنی جنرل نے کہا کہ عدالت ذہن میں رکھے ان افراد نے حملے کئے تھے، فوجی خود پر حملے کی صورت میں قریبی تھانے میں جا کر رپورٹ درج نہیں کراتا، فوجی کو یہی سکھایا جاتا ہے جب کوئی حملہ مزید پڑھیں