صدر مملکت عارف علوی نے ڈی ایچ اے اسلام آباد ترمیم بل 2023، پیٹرولیم ترمیمی بل 2023 اور پاکستان نرسنگ کونسل ترمیمی بل 2023 کی منظوری دیدی۔ صدر عارف علوی نے 3 بل منظور کر لئے۔ انہوں نے ڈیفنس ہاوسنگ اتھارٹی اسلام آباد ترمیمی بل 2023 کی منظوری دی۔ انہوں نے پیٹرولیم ترمیمی بل 2023 کی بھی منظوری دی جس کا مقصد پیٹرولیم ایکٹ 1934 میں ترمیم کرنا ہے۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments