اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے سکینڈل میں شامل افراد کے نام ای سی ایل میں ڈالنے کی سفارش

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے تعلیم کے چیئرمین سمیع الحسن گیلانی نے اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے سکینڈل میں شامل افراد کے نام ای سی ایل (ایگزٹ کنٹرول لسٹ) میں ڈالنے کی سفارش کر دی۔ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے تعلیم کا اجلاس منعقد ہوا جس میں اسلامیہ یونیورسٹی سے متعلق سکینڈل سمیت مختلف امور زیر بحث آئے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں