انجو کو پلاٹ کے بعد مزید تحائف مل گئے

بھارتی ریاست راجستھان سے ضلع دیر آکر نصر اللہ سے شادی کرنے والی انجو (اسلامی نام فاطمہ) کو پلاٹ کے بعد مزید تحائف بھی مل گئے۔ پاک سٹار گروپ آف کمپنیز کے سی ای او محسن خان عباسی نے انجو اور نصر اللہ کو 10 مرلہ پلاٹ اور 50 ہزارروپے بطور تحفہ دیے تھے۔ اس مزید پڑھیں

آپ کا کام کیا صرف لقمے دینا ہے؟ عدالت نے الیکشن کمیشن کے وکیل کو جھاڑ پلا دی

چیئرمین تحریک انصاف کیخلاف توشہ خانہ کیس میں فاضل جج نے الیکشن کمیشن کے معاون وکیل کو جھاڑ پلا دی۔ایڈیشنل سیشن جج ہمایوں دلاور کی عدالت میں توشہ خانہ کیس کی سماعت شروع ہوئی تو عمران خان کی جانب سے خواجہ حارث کے معاون وکیل اور الیکشن کمیشن کے وکیل سعد حسن پیش ہوئے۔ انہوں مزید پڑھیں

اگر ملٹری کورٹس کورٹ آف لا نہیں تو پھر یہ بنیادی حقوق کی نفی کے برابر ہے، سپریم کورٹ

فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کیخلاف کیس میں سپریم کورٹ نے کہا کہ اگر ملٹری کورٹس کورٹ آف لا نہیں تو پھر یہ بنیادی حقوق کی نفی کے برابر ہے۔نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کے خلاف درخواستوں پر سماعت ہوئی،چیف جسٹس عمر مزید پڑھیں

ڈیفنس میں گھر سے خاتون کی لاش برآمد ، خاتون کے قریب کیا چیز گری ہوئی تھی؟ جانئے

کراچی کے علاقے ڈیفنس فیز 8 میں گھر سے خاتون کی پھندا لگی لاش برآمد ہوئی ہے ۔تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی ساوتھ اسد رضا نے تفصیل بیان کرتے ہوئے کہا کہ گھر میں خاتون اپنے بھائی کے ساتھ رہتی تھیں ،ابتدائی تفتیش کے مطابق خاتون نے خودکشی کی ہے ،واقعے کی جگہ سے مزید پڑھیں

14 سالہ ذہنی معذور بچہ 10 مئی سےوالدین سے دور، سندھ ہائیکورٹ نے پولیس کو کیا حکم دیا ؟

 سندھ ہائیکورٹ نے 14 سالہ ذہنی معذور بچے کی 10 مئی سے گمشدگی پر پولیس کو فوری تلاش کا حکم دے دیا۔نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق 14 سالہ ذہنی معذور بچے کی بازیابی سے متعلق درخواست کی سماعت ہوئی، درخواست گزار نے موقف اختیار کیا کہ وقاص 10 مئی 2023 سے لاپتہ ہے، مزید پڑھیں

کوئٹہ:جائیداد کے تنازع پر فائرنگ،سابق وزیراعلیٰ بلوچستان نواب اسلم رئیسانی کا بھتیجا قتل

کوئٹہ میں سریاب روڈ پر فائرنگ ہوئی ہے، نجی چینل دنیا نیوز کا پولیس کے حوالے سے کہنا ہے کہ فائرنگ کے واقعہ میں 3افراد جاں بحق ہوئے ہیں جن میں نواب اسلم رئیسانی کا بھتیجابھی شامل ہے۔ پولیس کے مطابق فائرنگ سے دو افراد زخمی ہوئے جنہیں اسپتال منتقل کردیا گیا ہے

ہیلی کاپٹر حادثے میں شہید پاک فوج کے افسران کو پہلی برسی پر سو ل اور ملٹری قیادت کی طرف سے خراج تحسین پیش

گزشتہ سال یکم اگست کو ایک بدقسمت حادثے میں پاک فوج کے6 آفیسرز ایک ہیلی کاپٹر حادثے میں شہادت کے مرتبے پر فائز ہوئے۔ یہ حادثہ سیلاب متاثرین کے لیے جاری امدادی آپریشن کے دوران بلوچستان کے ضلع لسبیلہ میں پیش آیا۔ شہید ہونے والوں میں کور کمانڈر کوئٹہ لیفٹیننٹ جنرل سرفراز علی بھی شامل مزید پڑھیں

چیئرمین پی ٹی آئی کے جج ہمایوں دلاور پر الزامات بے بنیاد قرار

ایف آئی اے نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے احکامات کی روشنی میں توشہ خانہ کیس کی سماعت کرنے والے جج ہمایوں دلاور کی مبینہ سوشل میڈیا پوسٹس کے معاملے پر تکنیکی تجزیاتی رپورٹ عدالت میں جمع کروا دی۔رپورٹ کے مطابق مبینہ فیس بک پوسٹوں کے اسکرین شارٹس کا کوئی یو آر ایل موجود نہیں، فیس مزید پڑھیں

پاک چین تعلقات منفرد نوعیت کےہیں،آرمی چیف جنرل عاصم منیر

چین کی پیپلزلبریشن آرمی کے قیام کی 96ویں سالگرہ کے حوالے سے جی ایچ کیومیں تقریب منعقد ہوئی، پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل عاصم منیرتقریب کے مہمان خصوصی تھے جبکہ چینی ناظم الامور،ڈیفنس اتائشی اوردیگرحکام نے بھی تقریب میں شرکت کی۔تقریب سے خطاب میں آرمی مزید پڑھیں

پاکستان کیلئے اعزاز ، اورنج لائن ٹرین نے بڑا سنگ میل عبور کرلیا

اورنج لائن ٹرین نے 100 ملین رائڈذ کا سنگ میل عبور کرلیا، ٹرین کے سٹیشنز کو شمسی توانائی پر تبدیل کرنے کے منصوبے پر کام تیزی سے جاری ہے۔تفصیلات کے مطابق سی پیک کے 10 سال مکمل ہونے پر چینی قونصلیٹ لاہور کے زیر اہتمام سی پیک منصوبوں پر میڈیا بریفننگ دی گئی اور لاہور مزید پڑھیں