آفیشل سیکرٹ ایکٹ ترمیمی بل پر حکومتی اتحادی بھی تقسیم

سینیٹ کے اجلاس میں آفیشل سیکرٹ ایکٹ ترمیمی بل 2023 پیش کرنے پر اپوزیشن کی جانبسے شدید احتجاج کیا گیا۔آفیشل سیکرٹ ترمیمی بل 2023 پر حکومت اور اتحادی بھی تقسیم نظر آئے،اپریشن اراکین کے علاوہ بل کی پیپلز پارٹی،جے یو آئی،جماعت اسلامی،ایم کیو ایم اور لیگی سینیٹر افتان اللہ نے بھر پور مخالفت کی۔بل وزیر مزید پڑھیں

انتہائی دکھ کے ساتھ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کیا:وزیر اعظم

وزیر اعظم شہباز شریف نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے پر اپنے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے اس کی وجہ بیان کر دی۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا دار و مدارخام تیل کی قیمت پر ہوتا ہے، عالمی منڈی میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے مزید پڑھیں

سیلابی پانی کیساتھ بہہ کر آنیوالا 15 فٹ لمبا اژدھا آبادی میں گھس گیا

نارووال میں 15 فٹ لمبا 60 کلو وزنی اژدھا آبادی میں گھس آیا، یہ ممکنہ طورپر سیلابی پانے کیساتھ بہہ کر آیا تھا۔پولیس کے مطابق نالہ بئیں کے کنارے آباد سرحدی گائوں سکھوچک میں 15 فٹ لمبا 60 کلو گرام وزنی اژدھا آبادی میں گھس آیا جسے محکمہ وائلڈ لائف نے پکڑ کر سکھوچک کے مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف نے پی این ایس طارق کا افتتاح کر دیا

وزیراعظم شہباز شریف نے ترکی کے تعاون سے تیار کر دہ پی این ایس طارق کا افتتاح کر دیا۔ن افتتاح تقریب میں وزیراعظم شہباز شریف کے ساتھ ساتھ ترکیہ کے نائب صدر سیودت یلماز اور نیول چیف ایڈمرل امجد نیازی سمیت اعلیٰ فوجی افسران و انجینئرز نے شرکت کی۔ وزیراعظم شہباز شریف نے تقریب سے مزید پڑھیں

طلال چودھری کی نااہلی کی مدت ختم ہونے پر نواز شریف کا بیان بھی آگیا

لیگی رہنما طلال چودھری کی نااہلی کی مدت ختم ہونے پر سابق وزیراعظم نواز شریف کا بیان بھی آگیا۔سوشل میڈیا پر اپنے پیغام میں نوازشریف کی طرف سے لکھا گیا کہ ’’ طلال چوہدری کو توہین عدالت میں ناحق 5 سالہ نااہلی کی سزا ثابت قدمی سے کاٹنے پر مبارک باد دیتا ہوں۔ جھوٹے مقدمات، مزید پڑھیں

سٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحان، 48 ہزار پوائنٹس کی حد عبور

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحان دیکھا گیا۔نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق کاروباری ہفتے کے تیسرے روز سٹاک مارکیٹ میں 550 پوائنٹس کی تیزی دیکھی گئی، 100 انڈیکس 48 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کر کے 48 ہزار 780 پوائنٹس کی سطح پر آ گیا۔

وزیراعظم کا پاکستانی اور ترک انجینئرز کیلئے 20 کروڑ روپے کے تحفے کا اعلان

وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستانی اور ترکیہ انجینئرز کیلئے 20 کروڑ روپے کے تحفے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ماہرین اور ورکرز کی خدمات کو سنہرے حروف میں لکھا جائے گا۔پی این ایس طارق کی لانچنگ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاک بحریہ بیڑے میں پی این ایس طارق مزید پڑھیں

میڈیا ہاؤسز میں کم از کم تنخواہیں حکومت کی مقرر کردہ ہوں گی: مریم اورنگزیب

وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ میڈیا ہاؤسز میں کم از کم تنخواہیں حکومت کی مقرر کردہ ہوں گی اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے (ن) لیگیی رہنما مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ 2018 میں چیئرمین تحریک انصاف کو مسلط کر کے ترقی کا راستہ روک دیا گیا، مس انفارمیشن مزید پڑھیں

پیٹرول بم سے بڑا بم بجلی کے بل کے ساتھ عوام کو ملنے والا ہے، سیاسی، سماجی و اقتصادی تباہی کے بعد آئین اور قانون آخری ہچکیاں لے رہا ہے: شیخ رشید

سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید نے کہا ہے کہ پیٹرول بم سے بڑا بم بجلی کے بل کے ساتھ عوام کو ملنے والا ہے، سیاسی، سماجی و اقتصادی تباہی کے بعد آئین اور قانون آخری ہچکیاں لے رہا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے مزید پڑھیں

پنجاب میں ایک بار پھر طوفانی بارشیں متوقع

پنجاب کے مختلف علاقوں میں ایک بار پھر طوفانی بارشوں کا خدشہ ظاہر کر دیا گیا۔ ترجمان پی ڈی ایم اے نے کہا ہے کہ منگلا ڈیم 86 فیصد، تربیلا 88 فیصد پانی سے بھر چکے ، پنجاب کے مختلف اضلاع میں اگلے 24 گھنٹوں کے دوران طوفانی بارشوں کا امکان ہے۔