انتہائی دکھ کے ساتھ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کیا:وزیر اعظم

وزیر اعظم شہباز شریف نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے پر اپنے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے اس کی وجہ بیان کر دی۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا دار و مدارخام تیل کی قیمت پر ہوتا ہے، عالمی منڈی میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے باعث قیمتیں بڑھائیںشہباز شریف نے کہا کہ انتہائی دکھ کے ساتھ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کیا، معاشی استحکام کیلیے قیمتوں میں اضافہ ناگزیر تھا

اپنا تبصرہ بھیجیں