پاکستان میں سونے کی قیمت مستحکم

عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی کے باوجود مقامی مارکیٹ میں قیمت مستحکم رہی۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسویسی ایشن کے مطابق بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 9 ڈالر گھٹ کر 1950 ڈالر کی سطح پر آگئی ہے، اس کے باوجود پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت مزید پڑھیں

تحریک انصاف نے عثمان بزدار سمیت متعدد اہم رہنماؤں کو پارٹی سے نکال دیا

پاکستان تحریک انصاف نے سابق وزیر اعلیٰ پنجاب اور سابق وفاقی وزیر خسرو بختیار سمیت 22 اراکین کو پارٹی سے نکال دیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق تحریک انصاف کی قیادت نے پارٹی پالیسی سے انحراف کرنے پر سردار محمد خان لغاری ، جاوید انصاری، فاروق اعظم ، اختر ملک ، سید ندیم شاہ ، احتشام مزید پڑھیں

بی ایس ایف نے پاکستان سے منشیات سمگلنگ کی مبینہ کوشش ناکام بنا دی

بھارتی بارڈر سکیورٹی فورس نے پاکستان سے منشیات سمگل کرنے کی مبینہ کوشش ناکام بنا دی۔ این ڈی ٹی وی کے مطابق بی ایس ایف اور پنجاب پولیس نے مشرقی پنجاب کے ضلع ترن تارن میں بارڈر کے قریب ایک ڈرون قبضے میں لیا ہے، جس کے ساتھ مبینہ طور پر 3کلوگرام ہیروئن بندھی ہوئی مزید پڑھیں

لاہورمیں آن لائن بزنس کے نام پر فراڈ، شہری سے لاکھوں روپے لوٹ لیے گئے

لاہور میں آن لائن بزنس سے متعلق فراڈ میں ایک شہری سے لاکھوں روپے لوٹ لیے گئے۔ نیوز ویب سائٹ’پروپاکستانی‘ کے مطابق متاثرہ شہری کی طرف سے لاہور کے تھانہ سول لائنز میں یاسر حیات اور احمد ندیم نامی ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرایا گیا ہے۔متاثرہ شخص نے دو سال قبل ایبٹ آباد روڈ مزید پڑھیں

عوام کی مشکل بڑھا دی ۔۔ حکومت کا پیٹرول کی قیمت میں بڑے اضافے کا اعلان، فی لیٹر پیٹرول اب کتنے کا ملے گا؟

حکومت نے غربت سے سسکتے عوام پر مہنگائی کا ایک اور بم گرا دیا۔ وزیر خزانہ اسحاق ڈاد نے پریس کانفرنس کے دوران پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑے اضافے کا اعلان کردیا۔اسحاق ڈار کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 19 روپے 95 پیسے اضافہ کیا گیا ہے جس کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت مزید پڑھیں

لاہور میں لبرٹی چوک پر 40 کروڑ روپے کا جھنڈا لگانے کے منصوبے کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا

یوم آزادی کے موقع پر لاہور میں لبرٹی پر 40 کروڑ روپے کا جھنڈا لگانے کے منصوبے کا اقدام چیلنج کر دیا گیا ہے ۔لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب حکومت سے 4اگست کو تفصیلی رپورٹ طلب کرلی۔ جسٹس راحیل کامران نے شہری عامر سکندر کی درخواست پر سماعت کی۔درخواست میں موقف اپنایا گیا کہ نگراں حکومت مزید پڑھیں

افغانستان کے پاس دہشتگردی سے نمٹنے کی صلاحیت نہیں تو ہم مدد کے لیے تیار ہیں، بلاول بھٹو

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ اگر افغانستان کے پاس دہشتگردی سے نمٹنے کی صلاحیت نہیں ہے تو ہم مدد کے لیے تیار ہیں لیکن اگر نیت کا مسئلہ ہے تو یہ الگ بات ہے۔ اپنے بیان میں بلاول بھٹو کا کہنا تھا کہ ہم سمجھتے ہیں افغان انتظامیہ پاکستان پر حملے مزید پڑھیں

وہ اہم سیاسی جماعت جس کے صوبائی وزراء اور اراکین اسمبلی کی جلد ن لیگ میں شمولیت کا امکان، بڑا دعویٰ سامنے آ گیا

بلوچستان عوامی پارٹی سے تعلق رکھنے والے صوبائی وزرا اور ارکان بلوچستان اسمبلی کی مسلم لیگ ن میں شمولیت کا امکان ہے۔نجی ٹی وی جیونیوز نے ذرائع سے دعویٰ کیاہے کہ مسلم لیگ ن بلوچستان کی قیادت نے سابق وزیراعلیٰ جام کمال سے رابطہ کیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ صوبائی وزرا محمدخان لہڑی، سرفراز ڈومکی مزید پڑھیں

آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے قوم کیلئے پیغام جاری کر دیا

آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ خدا بھی ان کی مدد کرتاہے جو اپنی حالت بدلنے کی کوشش کرتے ہیں ، ہم نے پاکستان کو ترقی کے راستے پر ڈالنا ہے ۔آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے سمٹ سے اپنے خطاب کا آغاز قرآن پاک کی آیات اور مزید پڑھیں

لاہور کے مختلف علاقو ں میں بارش، موسم خوشگوار ہوگیا

لاہور کے مختلف علاقو ں میں بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا۔ لاہور کے علاقوں ایئرپورٹ، برکی روڈ، چونگی امرسدھو، کوٹ لکھپت میں بارش ریکارڈ کی گئی، محکمہ موسمیات کاکہنا ہے کہ شہر میں ہوا کی رفتار 11کلو میٹر فی گھنٹہ ہے ،آج سے 7اگست تک وقفے وقفے سے بارشوں کا امکان ہے ۔