عوام کی مشکل بڑھا دی ۔۔ حکومت کا پیٹرول کی قیمت میں بڑے اضافے کا اعلان، فی لیٹر پیٹرول اب کتنے کا ملے گا؟

حکومت نے غربت سے سسکتے عوام پر مہنگائی کا ایک اور بم گرا دیا۔ وزیر خزانہ اسحاق ڈاد نے پریس کانفرنس کے دوران پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑے اضافے کا اعلان کردیا۔اسحاق ڈار کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 19 روپے 95 پیسے اضافہ کیا گیا ہے جس کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 272 روپے 95 پیسے ہوگئی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں