لاہور کے مختلف علاقو ں میں بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا۔ لاہور کے علاقوں ایئرپورٹ، برکی روڈ، چونگی امرسدھو، کوٹ لکھپت میں بارش ریکارڈ کی گئی، محکمہ موسمیات کاکہنا ہے کہ شہر میں ہوا کی رفتار 11کلو میٹر فی گھنٹہ ہے ،آج سے 7اگست تک وقفے وقفے سے بارشوں کا امکان ہے ۔
