وہ اہم سیاسی جماعت جس کے صوبائی وزراء اور اراکین اسمبلی کی جلد ن لیگ میں شمولیت کا امکان، بڑا دعویٰ سامنے آ گیا

بلوچستان عوامی پارٹی سے تعلق رکھنے والے صوبائی وزرا اور ارکان بلوچستان اسمبلی کی مسلم لیگ ن میں شمولیت کا امکان ہے۔نجی ٹی وی جیونیوز نے ذرائع سے دعویٰ کیاہے کہ مسلم لیگ ن بلوچستان کی قیادت نے سابق وزیراعلیٰ جام کمال سے رابطہ کیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ صوبائی وزرا محمدخان لہڑی، سرفراز ڈومکی سے بھی ن لیگ نے رابطے کیے جبکہ صوبائی وزیرسردار مسعود لونی،سابق وزیر شعیب نوشیروانی کی بھی ن لیگ میں شمولیت کا امکان ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں