پاکستان تحریک انصاف نے سابق وزیر اعلیٰ پنجاب اور سابق وفاقی وزیر خسرو بختیار سمیت 22 اراکین کو پارٹی سے نکال دیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق تحریک انصاف کی قیادت نے پارٹی پالیسی سے انحراف کرنے پر سردار محمد خان لغاری ، جاوید انصاری، فاروق اعظم ، اختر ملک ، سید ندیم شاہ ، احتشام الحق ، سبین گل ۔ بہاول خان عباسی اور میاں طارق عبدا للہ سمیت 22 اراکین کی بنیادی رکنیت ختم کردی ۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments