”حکومت دھڑا دھڑ بل پاس کروا رہی ہے، ذرا اس بل کے ٹائٹل پر غور کریں کہ ۔۔“حامد میر نے اہم سوال اٹھا دیا

اسمبلیوں کو تحلیل کرنے کیلئے 9 اگست کی تاریخ پر اتفاق کر لیا گیاہے لیکن اس سے قبل حکومت دھڑا دھڑ قومی اسمبلی میں بل پاس کروانے میں مصروف ہے ایسے ہی ایک بل پر سینئر صحافی حامد میر نے بڑا اہم سوال اٹھا دیاہے ۔تفصیلات کے مطابق سینئر صحافی حامد میر نے ٹویٹر پر مزید پڑھیں

چیچہ وطنی میں دہشت گردی کا منصوبہ ناکام، خطرناک دہشتگرد گرفتار، الیکٹرک سرکٹ ، بارودی مواد اور ڈیٹونیٹر برآمد

سی ٹی ڈی (کاونٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ) نے ساہیوال سے خطرناک دہشت گرد گرفتار کر کے الیکٹرک سرکٹ ، بارودی مواد اور ڈیٹونیٹر برآمد کر لیا۔ سی ٹی ڈی ساہیوال نے تحصیل چیچہ وطنی میں دہشت گردی کا منصوبہ ناکام بنا دیا۔ سی ٹی ڈی نے سورس بیسڈ کارروائی کرتے ہوئے ایک دہشت گرد گرفتار کر مزید پڑھیں

سابق صوبائی وزیرخلیل طاہر سندھوکا اقلیتوں کیلئے ترقیاتی اسکیموں کی منظوری کیلئے نگران وزیراعلیٰ محسن نقوی کو خط

سابق صوبائی وزیر صحت، انسانی حقوق واقلیتی امور خلیل طاہر سندھ نے نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کو پنجاب میں اقلیتوں کیلئے ترقیاتی اسکیموں کی منظوری کیلئے خط لکھ دیا۔خط میں ان کا کہنا تھا کہ وہ انتہائی اہم اورحساس نوعیت کے معاملے پر توجہ دلانا چاہتے ہیں، انہوں نےلکھا کہ آپ کی مثالی قیادت مزید پڑھیں

حکومت نے ریڈیو پاکستان کے ڈیجیٹل میڈیم ویو ٹرانسمیٹر پروجیکٹ کا آغاز کردیا

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے روات میں ریڈیو پاکستان کے ڈیجیٹل میڈیم ویو ٹرانسمیٹر پروجیکٹ کا آغاز کردیا ۔ اس موقع پر مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ ڈیجیٹل میڈیم ویو ٹرانسمیٹر پروجیکٹ ریڈیو پاکستان کو عالمی میعار کے مطابق بنانے اور اس کی صلاحیتوں میں اضافہ کرنے کی جانب اہم سنگ مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف اور آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا دورہ پشاور،باجوڑ دھماکے پر بریفنگ

وزیراعظم شہباز شریف اور آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے پشاو ر کا دورہ کیا، جہاں وزیراعظم کو خیبرپختونخوا کی مجموعی سکیورٹی صورتحال سمیت خار خودکش دھماکےکی تحقیقات پر پیشرفت، منصوبہ سازوں، دہشتگردوں اور سہولت کاروں کے درمیان روابط کے خاتمے اور انسداد دہشت گردی کے اقدامات کے حوالے سے بریفنگ دی گئی۔تفصیلات کے مطابق مزید پڑھیں

پشاور میں تحریک انصاف پارلیمنٹیرینز کا پرچم لہرا دیا گیا، پرویز خٹک کا صوبے بھر میں جلسوں کا اعلان

صوبائی دارلحکومت کے علاقے یونیورسٹی ٹاؤن میں پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹیرینز کا پارٹی سیکریٹریٹ قائم کردیا گیا ہے جبکہ عمارت پر پارٹی کا پرچم بھی لہرا دیا گیا ہے ۔ سابق ایم این اے حاجی شوکت علی اور سابق صوبائی وزیر اشتاقی ارمڑ کو پارٹی سیکرٹریٹ کی ذمہ داریاں سونپ دی گئی ہیں، پارٹی رہنما مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا میں سیاسی اجتماعات پر پابندی عائد کردی گئی

خیبر پختونخوا کی نگران حکومت نے باجوڑ میں جے یو آئی ورکرز کنونشن میں دھماکے کے بعد صوبے بھر میں سیاسی اجتماعات پر پابندی عائد کردی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق محکمہ داخلہ خیبرپختونخوا کی جانب سے ڈویژنل کمشنرز اور ڈپٹی کمشنرز کو پابندی کا مراسلہ جاری کردیا گیا ہے۔مراسلے میں ضلعی انتظامیہ کو احکامات پر مزید پڑھیں

حالات کی خرابی یا نگران سیٹ اپ کی توسیع کا جواز بنا کر الیکشن التواء برداشت نہیں، سراج الحق

جماعت اسلامی کے سربراہ سراج الحق نے کہا ہے کہ حالات کی خرابی یا نگران سیٹ اپ کی توسیع کا جواز بنا کر الیکشن التواء برداشت نہیں،صاف اور شفاف انتخابات کا انعقاد ہی مسائل کا حل ہے۔ اپنے بیان میں سراج الحق کا کہنا تھا کہ ملک میں دہشت گردی، بدامنی سے کروڑوں لوگ بری مزید پڑھیں

بروقت الیکشن کے لیے بروقت حکومت چھوڑ رہے ہیں،مولانا فضل الرحمان

پی ڈی ایم اور جے یوآئی ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ بروقت الیکشن کیلئے بروقت حکومت چھوڑ رہے ہیں اب نگران حکومت بنے گی اور ہماری کوشش ہے عام انتخابات بروقت ہوں۔مولانا فضل الرحمان نے پشاور کے لیڈی ریڈنگ اسپتال میں زیر علاج باجوڑ دھماکے کے زخمیوں کی عیادت کی۔ مزید پڑھیں

گزشتہ ماہ مہنگائی کی شرح میں 28 فیصد اضافہ ہوا، ادارہ شماریات

گزشتہ ماہ کے دوران مہنگائی میں ماہانہ بنیادوں پر 3.46 فیصد اور سالانہ بنیادوں پر 28.31فیصد اضافہ ہواہے۔ادارہ شماریات کی جانب سے جاری ہونیوالی رپورٹ کے مطابق شہری علاقوں میں مہنگائی کی شرح میں 3.57 فیصد، اور دیہی علاقوں میں 3.30 فیصد کا اضافہ ہوا۔ جولائی میں چاول، گندم، چینی، گوشت اور دالوں کی قیمتوں مزید پڑھیں