پاک فضائیہ کے لڑاکا طیاروں کی سعودی سپیئرز آف وکٹری فضائی مشق میں گھن گرج، دل گرما دیئے

لاہور ( آن لائن) پاک فضائیہ کے جے ایف 17 اور ایف 16 لڑاکا طیاروں نے سعودی سپیئرز آف وکٹری فضائی مشق میں شاندار جنگی مہارتوں کا مظاہرہ کرتے ہوئے دیکھنے والوں کے دل گرما دیئے۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق ترجمان پاک فضائیہ نے کہا کہ فضائی مشق سپیئرز آف وکٹری 2023 مزید پڑھیں

پی ایس ایل: اسلام آباد یونائیٹڈ نے کراچی کنگز کو چار وکٹوں سے ہرا دیا

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے آٹھویں ایڈیشن کے چوتھے میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ  نے کراچی کنگز کو چار وکٹوں سے ہرا دیا۔ اسلام یونائیٹڈ  نے کراچی کنگز کی جانب سے دیے گئے 174 رنز کا 19 ویں اوور میں چھ وکٹوں کے نقصان پر پورا کر لیا۔ اسلام آباد کے کولن منرو نے 28 مزید پڑھیں

وزیر اعظم شہباز شریف کی ترک صدر رجب طیب اردوان سے ملاقات، زلزلے سے قیمتی جانوں کے نقصان پر افسوس

انقرہ ( آن لائن) وزیر اعظم شہباز شریف نے ترکیہ کے صدارتی محل میں صدر رجب طیب اردوان سےملاقات کی ہے ۔   اس موقع پر شہباز شریف نے قیامت خیز زلزلے سے ہونے والے جانی اور مالی نقصان پر صدر  اردوان سے افسوس کا اظہار  کیا۔ وزیر اعظم نے  کہا کہ زلزلے سے ہزاروں افراد مزید پڑھیں

سکھر میں مہنگائی کے خلاف شہری سڑکوں پر نکل آئے

سکھر ( آن لائن) سکھر میں مہنگائی سے پریشان شہری سڑکوں پر نکل آئے، حکومت سے قیمتیں کم کرنے کا مطالبہ کر دیا۔ نجی ٹی وی اے آر وائے نیوز کے مطابق منی بجٹ کے بعد پٹرول سمیت اشیائے خورونوش کی قیمتیں بڑھنے پر سکھر میں شہریوں نے احتجاج شروع کر دیا، مظاہرین کا کہنا مزید پڑھیں

ڈونلڈ بلوم نے امریکی حکومت کے فنڈ سے   لاہور کے شاہی قلعے  میں تحفظ کے منصوبے کا افتتاح کردیا

لاہور ( آن لائن) امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے  لاہور کے شاہی قلعے  میں امریکی حکومت کے فنڈ سے تحفظ کے منصوبے کا افتتاح کردیا۔ امریکی سفیر کے فنڈ برائے ثقافتی تحفظ (اے ایف سی پی ) سے نو لاکھ 82 ہزار 500 ڈالر  قلعے کی بحالی کیلئے فراہم کیے جائیں گے۔ اس فنڈ سے مزید پڑھیں


لاہور ہائیکورٹ نے عمران خان کو کل صبح 9بجے تک کی مہلت دے دی

لاہور( آن لائن)لاہور ہائیکورٹ نے عبوری ضمانت کے لیے عمران خان کوکل صبح9بجے تک عدالت میں پیش ہونے کی مہلت دے دی ۔  اس سے قبل ہائیکورٹ کے جسٹس طارق سلیم شیخ نے عمران خان کو عدالت میں پیش ہونے کے لیے آج رات 8بجے تک کا وقت دیا تھا تاہم عمران خان عدالت میں مزید پڑھیں

عمران خان آج شام 6 بجے قوم سے خطاب کریں گے

لاہور ( آن لائن) چیئرمین تحریک انصاف اور سابق وزیراعظم عمران خان آج شام 6 بجے قوم سے خطاب کریں گے۔ نجی ٹی وی ڈان نیوز کے مطابق اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت نے عدم پیشی پر عمران خان کی ضمانت خارج کر دی، عدالت نے عمران خان کو ڈیڑھ بجے تک پیش مزید پڑھیں

حکومت نے موبائل فونز،کھانے پینے کی اشیاءسمیت سینکڑوں آئٹمز پر سیلز ٹیکس بڑھانے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا 

اسلام آباد ( آن لائن )حکومت نے سیلز ٹیکس میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیاہے ، سیلز ٹیکس میں ایک فیصد اضافہ کیا گیاہے جس کے بعد نئی شرح 18 فیصد ہو گی ۔ تفصیلات کے مطابق حکومت کی جانب سے جاری کر دہ نوٹیفکیشن کے مطابق ڈبے میں بند تمام اشیاءپر سیلز ٹیکس مزید پڑھیں

23جنوری کے پاور بریک ڈاون سے متعلق رپورٹ وزیر اعظم کو پیش کردی گئی

اسلام آباد( آن لائن)وزیر توانائی خرم دستگیر  کی جانب سے 23جنوری کے پاور بریک ڈاون سے متعلق تحقیقاتی  رپورٹ وزیر اعظم شہباز شریف  کو پیش کردی گئی ہے۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس کے دوران پیش کی گئی رپورٹ پر پاور ڈویژن کے حکام کی جانب سے بریفننگ بھی دی گئی ۔ حکام کاکہنا تھا کہ مزید پڑھیں

حکومت کا منی بجٹ قومی اسمبلی میں پیش کرنے کا فیصلہ 

اسلام آباد( آن لائن) وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت ہونیوالے کابینہ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ منی بجٹ کومنظوری کے لے قومی اسمبلی میں پیش کیا جائے گا ۔  اس سے قبل حکومت نے منی بجٹ کو آرڈینس کے ذریعے نافذ کرنے کا فیصلہ کیا تھا لیکن صدر عارف علوی کی مزید پڑھیں