پاکستان اور چین کے متعلق بے بنیاد اور جھوٹی خبریں پھیلانے والی بھارتی نیوز ایجنسی کا بھانڈا پھوٹ گیا

ایک این جی او جس نے جدید ترین غلط معلومات کی مہم پر توجہ مرکوز کی، نے پایا کہ معروف بھارتی میڈیا آؤٹ لیٹ ایشین نیوز انٹرنیشنل (ANI) پاکستان اور چین کے خلاف پروپیگنڈہ پھیلانے کے لیے غیر موجود ذرائع استعمال کرنے میں ملوث تھا۔ تنظیم نے اس کا انکشاف پاکستان/چین مخالف اثر و رسوخ مزید پڑھیں

حکومت نے آئی ایم ایف کی ایک اور شرط مان لی، شرح سود بڑھانےپر اتفاق

حکومت نے آئی ایم ایف کی ایک اور شرط مان لی ہے جس کے تحت شرح سود (پالیسی ریٹ) میں 2 فیصد اضافہ کیا جائے گا۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق وزارت خزانہ ذرائع نے بتایا ہے کہ پاکستان اور آئی ایم ایف کے مابین تکنیکی سطح پر ہونے والی بات چیت میں مزید پڑھیں

وہ پاکستانی بینک جس نے سلطنت اومان میں اپنا بینکنگ بزنس اور فنانشل سروسز بند کرنے کا فیصلہ کر لیا

حبیب بینک لمیٹڈ (ایچ بی ایل) نے سلطنت اومان میں اپنا بینکنگ بزنس اور فنانشل سروسز بند کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ نیوز ویب سائٹ’پروپاکستانی‘ کے مطابق آپریشنز بند کرنے کے لیے ایچ بی ایل کو اومان کے مرکزی بینک کی طرف سے اجازت بھی مل گئی ہے۔ سنٹرل بینک آف اومان کی طرف سے مزید پڑھیں

پاکستانی کاروباری شخص نے اپنی بیٹی کو شادی پر سونے کے ساتھ تول دیا

دبئی میں ایک پاکستانی کاروباری شخص نے اپنی بیٹی کو شادی پر سونے کے ساتھ تول دیا۔ نیوز ویب سائٹ’پروپاکستانی‘ کے مطابق دلہن کا وزن 69کلوگرام تھا، چنانچہ اس کے وزن کے برابر سونے کی اینٹیں لائی گئیں اور ترازو میں ایک طرف دلہن کو بٹھا کر دوسری طرف سونے کی یہ اینٹیں رکھی گئیں۔ مزید پڑھیں

یوکرین کے صدر زیلنسکی نے پاکستان سے مدد مانگ لی 

یوکرین کے صدر زیلنسکی نے پاکستان سے مطالبہ کیا ہے کہ یوکرین میں قیام امن کے لیے اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مسودے پر حمایت کی جائے ۔  یوکرین کے صدر زیلنسکی کی جانب سے صدر عارف علوی کو ٹیلی فون کیا گیا ، اس موقع پر دونوں صدور کے مابین روس یوکرین جنگ کے مزید پڑھیں

پاکستان شکایات کی بجائے براہ راست بات کرے: افغان وزارت خارجہ

افغان وزارت خارجہ نے پاکستان کے وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری کے افغانستان میں دہشت گرد گروہوں کی موجودگی کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان بین الااقوامی کانفرنسوں میں شکایت کے بجائے براہ راست افغان حکومت سے بات کرے۔ افغان خبر رساں ادارے بی این اے کے مطابق امارت اسلامیہ افغانستان کی مزید پڑھیں

’تجارت متاثر ہو رہی ہے‘: ٹرک ڈرائیوروں کا طورخم بارڈر کھولنے کا مطالبہ

افغان طالبان نے ضلع خیبر میں پاکستان کے ساتھ سرحدی گزرگاہ طورخم بارڈر کو اتوار کو احتجاجاً ہر قسم کی آمد ورفت کے لیے بند کردیا ہے جبکہ سرحد پر وقفے وقفے سے فائرنگ کی اطلاعات ہیں۔  طورخم بارڈر کے پاس موجود ذرائع کے مطابق پیر کی صبح فائرنگ کا تبادلہ کچھ دیر سے رک گیا ہے۔ مزید پڑھیں

پاکستان میں دولت کی تقسیم منصفانہ ہونی چاہیے، امیر طبقے کو سبسڈی نہ دی جائے :ایم ڈی انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ

آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا نے کہا ہے کہ پاکستان میں دولت کی تقسیم منصفانہ ہونی چاہیے اور سبسڈی صرف غریب کو ملنی چاہیے ، امیر طبقے کو سبسڈی نہ دی جائے۔ جرمنی میں سیکیورٹی کانفرنس کے دوران غیر ملکی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کرسٹالینا جارجیواکا کہنا تھا کہ پاکستان شدید مزید پڑھیں

انتخابات کی تاریخ دینے اور مشاورت پر الیکشن کمیشن کی صدر سے معذرت

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے صدر مملکت عارف علوی کو لکھے اپنے جواب میں انتخابات کی تاریخ دینے اور مشاورت کرنے سے معذرت کر لی ہے۔ سیکرٹری الیکشن کمیشن عمر حمید نے اتوار کو لکھے اپنے خط میں کہا ہے کہ ’الیکشن کمیشن اپنی آئینی ذمہ داریوں سے بخوبی واقف ہے۔‘ انہوں نے صدر پاکستان مزید پڑھیں

یہودی بستیوں کوقانونی بنانے کےاسرائیلی فیصلے پر پاکستان کی مذمت

پاکستان نے مقبوضہ مغربی کنارے کے فلسطینی علاقے میں غیر قانونی یہودی بستیوں کو قانونی حیثیت دینے کے اسرائیلی کے فیصلے کی مذمت کی ہے۔ منگل کو پاکستانی دفتر خارجہ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ’پاکستان مغربی کنارے کے مقبوضہ فلسطینی میں نو بستیوں کو قانونی حیثیت دینے کے اسرائیل کے حالیہ فیصلے کی مزید پڑھیں