آٹا، چینی، تیل سمیت 39 بنیادی اشیا مزید مہنگی کردی گئیں

مہنگائی کے ستائے غریب عوام کے لئے بری خبر سامنے آگئی، گزشتہ ایک ہفتے کے دوران آٹا، چینی، تیل سمیت 39 بنیادی اشیا مزید مہنگی ہوگئیں۔ وفاقی ادارہ شماریات کے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ گزشتہ ہفتے ٹماٹر، آلو، پیاز، چینی، کوکنگ آئل، آٹے اور چائے کی پتی سمیت 39 اشیائے ضروریہ مزید پڑھیں

 روسی خام تیل کی ٹیسٹنگ کا فیصلہ,کن کمپنیوں سے کارگوز منگوائے جائیں گے ؟

  وزارت پیٹرولیم  نے روس سے سستے تیل کی خریداری کیلئے  روسی خام تیل کے ٹیسٹ کارگوز منگوانے کا فیصلہ کیا،حکام  کے مطابق روسی خام تیل یورالز اور سوکال کا ایک ایک کارگو منگوایا جائے گا،پاکستان میں روسی ٹیم کی موجودگی میں خام تیل کو ریفائن کیا جائے گا،دیکھنا چاہ رہے کہ روسی خام تیل مزید پڑھیں

سعودی عرب اور ایران کو اپنے سفارتی تعلقات ازسر نوبحال کرنے چاہئیں،بلاول بھٹو 

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کاکہناہے کہ چین نے ایران اور سعودی عرب تعلقات کی بحالی میں لیڈر شپ کا رول ادا کیا،چین کے صدر کی یہ تاریخی کامیابی ہے، سعودی عرب اور ایران کو اپنے سفارتی تعلقات ازسر نوبحال کرنے چاہئیں، پرامن اور مستحکم افغانستان پاکستان کے مفاد میں ہے ۔ وزیر خارجہ بلاول مزید پڑھیں

حکومت نے شرح سود میں مزید اضافے کا عندیہ دے دیا، کتنے فیصد اضافہ ہوگا ؟

حکومت نے آئی ایم ایف کی شرط کو پورا کرنے کے لیے شرح سود میں مزید اضافے کا اشارہ دے دیا ہے ۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق حکومت نے ٹریژری بلز فروخت کرکے  21 فیصدکی شرح سود پربینکوں سے  1570 ارب کا قرض لیا ہے، جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ حکومت شرح مزید پڑھیں

پاکستان کے سیلاب متاثرین کی مدد کیلئے رقم کیسے “غائب ” ہوئی؟اقوام متحدہ نے بتا دیا 

اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ پاکستان میں گزشتہ برس کے سیلاب متاثرین کی مدد کے لیے رواں سال کے اوائل میں انٹرنیشنل کانفرنس میں ڈونرز کی جانب سے کیے گئے وعدوں میں سے صرف 40 فیصد ہی پورے کیے ہیں۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق اقوام متحدہ کے ترجمان اسٹیفن دوجارک سے نیویارک میں نیوز مزید پڑھیں

پنجاب میں انتخابات , الیکشن کمیشن نے شیڈول جاری کردی

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پنجاب میں انتخابات کا شیڈول جاری کردیا۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق الیکشن کمیشن نے کہاہے کہ پنجاب میں عام انتخابات کی پولنگ 30 اپریل کو ہو گی،ریٹرننگ افسر 11 مارچ کو پبلک نوٹس جاری کریں گے،کاغذات نامزدگی 12 سے 14 مارچ تک جمع کرائے جاسکیں گے مزید پڑھیں

گیلپ سروے نے عمران خان کو مقبول ترین لیڈر قرار دے دیا۔

پبلک پلس رپورٹ کے عنوان سے ایک سروے کے مطابق، پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان کو 61 فیصد پاکستانیوں میں “مثبت درجہ بندی” حاصل ہے، جب کہ صرف 36 فیصد مسلم لیگ (ن) کے سپریمو نواز شریف اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کے بارے میں “اچھی رائے” رکھتے ہیں۔ پیر کو گیلپ مزید پڑھیں

مہنگائی اور معاشی عدم استحکام کا ذمہ دار کون؟ گیلپ سروے کی حیران کن تفصیلات جاری

)گیلپ پاکستان نے فروری 2023کے پہلے 20روز میں کئے گئے قومی نمائندہ سروے کے نتائج جاری کردیئے ہیں۔ عمران خان اب بھی مقبول ترین لیڈرہیں۔گیلپ سروے میں عوام کی بڑی تعداد نے ملک میں مہنگائی اورمعاشی عدم استحکام کا ذمہ دار پی ڈی ایم کو ٹھہرایا ہے، کیونکہ 62فیصد پاکستانیوں نے کہا کہ موجودہ بحران مزید پڑھیں

سکیورٹی فورسز کا دتہ خیل میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن ،6 دہشتگرد ہلاک

سکیورٹی فورسز کے دتہ خیل میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں 6 دہشتگرد مارے گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق سکیورٹی فورسز نے دتہ خیل میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا، جہاں سکیورٹی فورسز کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں 6 دہشتگرد ہلاک مزید پڑھیں

توشہ خانہ کیس: نیب کی تفتیشی ٹیم تحقیقات کے لیے دبئی پہنچ گئی

 نیب ڈائریکٹر رضوان احمد کی سربراہی میں چار رکنی ٹیم دبئی پہنچ گئی ہے، یہ ٹیم سابق وزیر اعظم عمران خان کے خلاف توشہ خانہ کیس کی تحقیقات کرے گی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ دبئی میں نیب ٹیم نے قیمتی گھڑی کی فروخت سے متعلق اہم معلومات اکٹھی کر لی ہیں، نیب ٹیم نے مزید پڑھیں