روسی خام تیل کی ٹیسٹنگ کا فیصلہ,کن کمپنیوں سے کارگوز منگوائے جائیں گے ؟

  وزارت پیٹرولیم  نے روس سے سستے تیل کی خریداری کیلئے  روسی خام تیل کے ٹیسٹ کارگوز منگوانے کا فیصلہ کیا،حکام  کے مطابق روسی خام تیل یورالز اور سوکال کا ایک ایک کارگو منگوایا جائے گا،پاکستان میں روسی ٹیم کی موجودگی میں خام تیل کو ریفائن کیا جائے گا،دیکھنا چاہ رہے کہ روسی خام تیل سے پیٹرول،ڈیزل اور فرنس آئل کتنی مقدار میں نکلتا ہے،ٹیسٹنگ کے بعد مارچ کے آخر میں روس سے تیل خریداری کے معاہدے کا امکان ہے۔ 

اپنا تبصرہ بھیجیں