آئین کی گولڈن جوبلی تقریبات،سپیکر قومی اسمبلی کا عمران خان کو بھی مدعو کرنے کا فیصلہ 

اسلام آباد( آن لائن)آئین کی گولڈن جوبلی تقریبات میں سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو بھی مدعو کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق ذرائع کاکہناہے کہ آئین کی گولڈن جوبلی تقریبات میں سپیکر راجہ پرویز اشرف کی جانب سے تمام مزید پڑھیں

فنگس والی گندم منگوا کر عوام کو دی جا رہی ہے،جمشید اقبال چیمہ 

لاہور آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے رہنماجمشید اقبال چیمہ نے کہاہے کہ فنگس والی گندم منگوا کر عوام کو دی جا رہی ہے،دنیا بھر میں مہنگائی کم ، پاکستان میں بڑھ رہی ہے ۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق جمشید اقبال چیمہ نے کہاکہ نوازشریف نے کہاکہ فل بنچ نہ بنا تو مزید پڑھیں

عمران خان ملک میں معاشی ، سیاسی اور آئینی بحران کا ذمہ دار ہے: مریم اورنگزیب

اسلام آباد( آن لائن) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران خان ملک میں معاشی ، سیاسی اور آئینی بحران کا ذمہ دار ہے جو جو جہاں جہاں اِس فتنہ اور فساد کا سہولت کار ہے وہ قوم کا مجرم ہے۔  نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق سابق مزید پڑھیں

گزشتہ ایک سال کے دوران اشیاء خورو نوش کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ، وہ کونسی چیز ہے جو سستی ہوئی ؟

اسلام آباد( آن لائن) ادارہ شماریات نے مہنگائی کے حوالے سے اعداد و شمار جاری کردئے ہیں جس کے مطابق گزشتہ ایک سال کے دوران اشیاء خور ونوش کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ ہوا۔ ادارہ شماریات کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق ایک سال میں تمام اشیاء ضروریہ مہنگی ہوئیں تاہم ٹماٹر مزید پڑھیں

سعودی فرمانروا کی دعوت پر نواز شریف رمضان کے آخری عشرے میں سعودی عرب جائیں گے

ریاض( آن لائن)سابق وزیراعظم و مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف رمضان کا آخری عشرہ سعودی عرب میں گزاریں گے۔ جیو نیوز کے مطابق نواز شریف سعودی فرمانروا کی دعوت پر عمرہ کیلئے جائیں گے اور وہ سعودی عرب میں شاہی مہمان ہوں گے۔خیال رہے کہ سابق وزیراعظم نواز شریف نومبر 2019 سے لندن مزید پڑھیں

پیپلز پارٹی نے ن لیگ کی وکٹ اڑا دی

لاہور( آن لائن)مسلم لیگ ن کے رہنما، سابق رکن پنجاب اسمبلی نذر گوندل نے پارٹی کو خیر باد کرتے ہوئے پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کردیا۔ نذر گوندل نے بلاول ہاؤس میں چیئرمین  پیپلز پارٹی  بلاول بھٹو اورسابق وزیر اعظم  یوسف رضا گیلانی سے ملاقات کی ۔ملاقات کے دوران ملکی سیاسی صورتحال پر تفصیلی مزید پڑھیں

عمران خان نے کاؤنٹی کرکٹ میں کھلے عام نسل پرستی کے مشاہدہ کا اپنا تجربہ شئیر کردیا

لاہور( آن لائن)سابق وزیر اعظم اور پاکستانی کرکٹ کپتان عمران خان نے 1970 اور 1980 کی دہائیوں میں سسیکس اور وورسٹر شائر کاؤنٹیز کے ساتھ کھیلنے کے دوران انگلش کرکٹ میں نسل پرستی کی موجودگی کے بارے میں بات کی ہے۔ٹائمز ریڈیو کے ساتھ ایک حالیہ انٹرویو میں، عمران خان نے انگلش اور کاؤنٹی کرکٹ مزید پڑھیں

سپریم کورٹ نے آئندہ ہفتے مقدمات کی سماعت کیلئے بنچز تشکیل دے دیئے

سلام آباد( آن لائن)سپریم کورٹ آف پاکستان نے آئندہ ہفتے مقدمات کی سماعت کیلئے بنچز تشکیل دے دیئے،سپریم کورٹ کے تمام 15 ججز آئندہ ہفتے اسلام آباد میں مقدمات کی سماعت کریں گے ۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق بنچ 1 چیف جسٹس عمر عطابندیال اور جسٹس محمد علی مظہر پر مشتمل مزید پڑھیں

ہرپاکستانی کتنے روپے کا مقروض ہے؟ قومی اسمبلی میں رپورٹ جمع

وزارت خزانہ نے قومی اسمبلی میں رپورٹ جمع کروائی ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ ہر پاکستانی شہری فی کس 2 لاکھ 16 ہزار روپے کا مقروض ہوگیا۔  قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران وقفہ سوالا ت میں وزارت خزانہ کی جانب سے رپورٹ پیش کی گئی جس میں بتایا گیا ہے کہ رواں مزید پڑھیں

امریکہ کو مطلوب پاکستانی شہری آصف حفیظ دراصل کون ہے؟

 امریکی حکومت برطانیہ میں گرفتار پاکستانی کاروباری شخص محمد آصف حفیظ کی حوالگی اور امریکہ منتقلی کے لیے سخت جدوجہد کر رہی ہے۔ڈیلی پاکستان گلوبل کے مطابق آصف حفیظ کا تعلق لاہور سے ہے، اسے 2017ءمیں امریکی محکمہ انصاف کی درخواست پر لندن میں گرفتار کیا گیا تھا ۔ تب سے اسے برطانیہ کی ہائی مزید پڑھیں