سویڈن نے پاکستان میں اپنا سفارتخانہ بند کر دیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سویڈن نے موجودہ سکیورٹی صورتحال کو جواز بناتے ہوئے اسلام آباد میں اپنا سفارتخانہ غیرمعینہ مدت کے لیے بند کر دیا۔ نیوز ویب سائٹ’پروپاکستانی‘ کے مطابق سویڈش سفارتخانے کی ویب سائٹ پر جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ اسلام آباد میں سکیورٹی کی صورتحال کی وجہ سے سفارتخانہ مہمانوں کے لیے مزید پڑھیں

پاکستان میں سونا سستا ہوگیا

  کراچی( آن لائن) پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں500 روپے کمی آئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 500 روپے کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 217500 روپےہوگئی ہے جبکہ 10 گرام سونا بھی 429روپے سستا ہو کر ایک186471روپےکا ہو گیا ہے۔ عالمی مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا کے سرکاری ملازمین کیلئے بری خبر، تنخواہیں عید کے بعد ملیں گی

پشاور ( آن لائن) خیبرپختونخوا کے سرکاری ملازمین کیلئے بُری خبر سامنے آ گئی جس کے تحت تنخواہیں عید سے پہلے دینے کا فیصلہ مؤخر کر دیا گیا۔ نجی ٹی وی ڈان نیوز کے مطابق خیبرپختونخوا کابینہ کی جانب سے کہا گیا ہے کہ سرکاری ملازمین کی تنخواہیں اور پنشنز یکم مئی کو جاری کی مزید پڑھیں

”اگر حکومت یہ کام کرے تو بجلی 7 روپے یونٹ میں دستیاب ہو گی “سیکرٹری پٹرولیم نے اجلاس میں اہم تجویز دیدی

اسلام آباد( آن لائن)سیکرٹری پٹرولیم نے قائمہ کمیٹی کے اجلاس میں تجویز دیتے ہوئے کہاکہ تجویز ہے گھریلو صارفین کی گیس پاور پلانٹس کو دیں ،اگر پاور پلانٹس کو گیس دی جائے تو بجلی 7 روپے یونٹ میں دستیاب ہو گی ۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق قائمہ کمیٹی برائے پٹرولیم کا مزید پڑھیں

سوزوکی نے پاکستان میں پروڈکشن کا ریکارڈ قائم کردیا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستانی مارکیٹ میں سستی کاروں کے حوالے سے پاک سوزوکی موٹر کمپنی ہمیشہ سب سے آگے رہی ہے اور حالیہ مہینوں میں گاڑیوں کی فروخت میں نمایاں کمی کے باوجود مجموعی طور پر پاک سوزوکی موٹرکمپنی مارکیٹ کی سب سے بڑی کار ساز کمپنی بن کر سامنے آئی ہے۔  نیوز ویب سائٹ’پروپاکستانی‘ کے مزید پڑھیں

   ملک بھر میں لاکھوں فرزندان اسلام  کل اعتکاف بیٹھیں گے, انتظامات مکمل

لاہور(آئی این پی)لاکھوں فرزندان اسلام کل اعتکاف بیٹھنے کی سعادت حاصل کریں گے،انتظامات مکمل کر لیے گئے۔رمضان المبارک کے آخری عشرہ کا ایک روز بعد آغاز ہورہا ہے۔20رمضان المبارک بمطابق کل 11اپریل بروز منگل کو لاکھوں فرزندان اسلام نماز مغرب سے قبل مسنون اعتکاف بیٹھیں گے اس سلسلے میں  ملک بھر کی مساجد میں اعتکاف مزید پڑھیں

نیوزی لینڈ کیخلاف ون ڈے اور ٹی20 سیریز کیلئے امپائرنگ پینل کا اعلان , کون کون امپائرنگ کرینگے؟ نام سامنے آ گئے

 لاہور(سپورٹس رپورٹر)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے نیوزی لینڈ کے خلاف ون ڈے اور ٹی20 سیریز کیلئے امپائرنگ پینل کا اعلان کردیا۔پی سی بی کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ5 ون ڈے انٹرنیشنل میچز کیلئے احسن رضا، علیم ڈار، آصف یعقوب، فیصل آفریدی، لینگٹن روسرے، جوئل ولسن، راشد ریاض آن مزید پڑھیں

‎پاکستان کو دیوالیہ کی نہج پر پہنچانے والا وائٹ پیپر چھاپ رہا ہے : مریم اورنگزیب

( اسلام آباد آن لائن)وزیراطلاعات مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ ‎پاکستان کو دیوالیہ کی نہج پر پہنچانے والا وائٹ پیپر چھاپ رہا ہے، ‎چار سال ملکی معیشت تباہ کرنے والا ایک سال کی کارکردگی پر سوال پوچھ رہا ہے۔ پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے مریم اورنگزیب نے مزید پڑھیں

مئی میں ڈالر کتنے کا ہوجائے گا؟ اکتوبر میں درست پیشگوئی کرنے والے بینکر نے پاکستانیوں پر بجلیاں گرادیں

کراچی (آن لائن)  پاکستانی روپیہ  جو ابھرتی ہوئی مارکیٹوں میں  گزشتہ چند مہینوں میں بدترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والی کرنسی  ہے، اپریل 2022 کے بعد سے بدترین کمی کا سامنا کر رہا ہے، ایک سال کے عرصے میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں  اس کی قدر میں 102 روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی مزید پڑھیں

متحدہ عرب امارات نے ویزوں کی لوٹ سیل لگادی، اگر آپ کو بھی یہ ایک کام آتا ہے تو آپ کو بھی جھٹ سے ویزہ مل جائے گا

دبئی  ( آن لائن)  ٹیکنالوجی سیکٹر سے وابستہ افراد کے لیے جو ایک دلچسپ خبر معلوم ہوتی ہے، متحدہ عرب امارات (یو اے ای) دنیا بھر کے معروف پروگرامرز کو تقریباً ایک لاکھ  گولڈن ویزے  دینے کا منصوبہ بنا رہا ہے۔ متحدہ عرب امارات کا گولڈن ویزا ایک طویل مدتی رہائش کا آپشن ہے اور مزید پڑھیں