پاکستان میں سونے کی قیمت میں بڑااضافہ

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 4000 روپے کا اضافہ ہوگیا ۔ آل پاکستان جیمزاینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 4 ہزار روپے اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 33 ہزار روپے پر پہنچ گئی ہے جبکہ دس گرام سونے کی قیمت 3429 مزید پڑھیں

ڈالر 400روپے ، سونا 3 لاکھ روپے تولہ اور سریا4 لاکھ روپے ٹن تک پہنچ جائے گا ، تہلکہ خیز دعویٰ سامنے آگیا

کراچی (آئی این پی) چیئر مین کراچی تاجر الائنس ایسوسی ایشن ایاز میمن موتی نے بڑہتی ہوئی مہنگائی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر یہی حالات رہے تو ڈالر چارسوروپے ، سونا تین لاکھ روپے تولہ اور سریاچار لاکھ روپے ٹن تک پہنچ جائیگا اور اگر پاکستان میں معاشی تباہی کو مزید پڑھیں

عمران خان نے اپنی نااہلی کی صورت میں پارٹی سربراہ کے نام کا اعلان کردیا

لاہور ( آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے اپنی نا اہلی کی صورت میں پارٹی سربراہ کے نام کا اعلان کردیا ۔  صحافیوں  اور وکلاء سے گفتگو کرتے ہوئے عمران خان نے کہا  ہے کہ مجھے نا اہل کیا گیا تو شاہ محمود قریشی پارٹی چلائیں گے، انہوں نے کہا کہ مزید پڑھیں

ویب 3 پاک نے پاکستان میں پہلی مرتبہ گلوبل پیزا پارٹی کااہتمام کیا

لاہور(آن لائن)ویب 3 پاک پاکستان کی سرکردہ بلاک چین کمیونٹی نے پیزا ڈی اے او، فیور ایپ، پاپ کارن اسٹوڈیو، وینم فاؤنڈیشن، اور زِگنالی سمیت مقامی اور بین الاقوامی اختراع کاروں کے اشتراک سےگلوبل پیزا پارٹی کا اہتمام کیا۔  اپنی نوعیت کی منفرد تقریب میں ویب 3 پاک کی ٹیم نے بٹ کوائن پیزا ڈے مزید پڑھیں

پاکستان کی صورتحال مانیٹر کر رہے ہیں ، امریکہ کا بیان سامنے آگیا

واشنگٹن ( آن لائن) ترجمان امریکی وزارت خارجہ میتھیو ملر نے پاکستانی تیل و گیس کی تنصیبات پر دہشتگرد حملے  پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔  امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے پریس بریفنگ میں کہا کہ رپورٹس ہیں کہ 4 سرکاری اہلکار  اور  2 شہری جاں بحق ہوئے، جاں بحق افراد کے خاندان سے مزید پڑھیں

ملک میں سونا سستا ہوگیا

 کراچی( آن لائن) پاکستان میں سونے کی قیمت میں 100 روپے فی تولہ کی معمولی کمی ہوئی ہے۔  آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 100 روپے کی کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت دو لاکھ 37 ہزار 200 روپے ہوگئی ہے جبکہ دس گرام سونے کی قیمت بھی 85 روپے مزید پڑھیں

نیوزی لینڈ نے پاکستان کو وائٹ بال سیریز کھیلنے کی پیشکش کر دی

 لاہور (آن لائن) کرکٹ نیوزی لینڈ نے پاکستانی ٹیم کو وائٹ بال سیریز کھیلنے کی پیشکش کر دی۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق سیریز کیلئے دونوں ممالک کے بورڈز حکام میں بات چیت جاری ہے، چیئرمین پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی نجم سیٹھی سے نیوزی لینڈ کرکٹ کے اعلیٰ حکام بات چیت کر مزید پڑھیں

پہلا ٹی ٹوئنٹی، نیوزی لینڈ کے خلاف میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت لیا

لاہور ( آن لائن)پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر  پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے ۔ قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا اعلان کیا ۔ ان کا کہنا تھا کہ اس پچ پر زیادہ سکور ہوتا ہے ، پی ایس ایل میں بھی زیادہ مزید پڑھیں

ملک میں سونے کی قیمتوں میں اضافہ

کراچی( آن لائن) پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 1100 روپے اضافہ ہوگیا ہے۔  آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 1100 روپےاضافے کے بعد ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 18 ہزار 600 روپےہوگئی ہے جبکہ 10 گرام سونا بھی943 روپےمہنگا ہو کر ایک لاکھ87 ہزار 414 مزید پڑھیں

پاکستان، نیوزی لینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز کا پہلا معرکہ آج ہوگا

لاہور  ( آن لائن) پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز کی ٹرافی کی رونمائی کردی گئی، دونوں ٹیموں کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ آج رات نو بجے شروع ہو گا۔ قذافی سٹیڈیم میں ٹی ٹوئنٹی سیریز کی ٹرافی کی تقریب رونمائی میں  پاکستانی کپتان بابراعظم اور کیوی کپتان ٹام لیتھم شریک مزید پڑھیں