پنجاب اور پختونخوا انتخابات ملتوی کیس؛ وکلا کی بڑی تعداد چیف جسٹس پاکستان سے اظہار یکجہتی کیلئے سپریم کورٹ پہنچ گئی 

اسلام آباد(آن لائن)سپریم کورٹ آف پاکستان میں پنجاب اور خیبرپختونخوا انتخابات ملتوی کیس کی سماعت آج ہوگی، وکلا کی بڑی تعداد چیف جسٹس پاکستان سے اظہار یکجہتی کیلئے سپریم کورٹ کے باہر پہنچ گئی۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق چیف جسٹس عمر عطابندیال کی سربراہی میں تین رکنی بنچ پنجاب اور خیبرپختونخوا مزید پڑھیں

ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (پیر) کا دن کیسا رہے گا؟

(برج حمل ، سیارہ مریخ، 21 مارچ سے 20 اپریل)  صورتحال بدستور تیزی سے نہ صرف بدل رہی ہے بلکہ آپ کے حق میں ہو رہی ہے آپ جن کاموں مںی ہاتھ ڈالنا چاہتے ہیں۔ اللہ کا نام لے کر ڈالیں ان شاءاللہ بہتری ملے گی۔ (برج ثور، سیارہ زہرہ، 21 اپریل سے 20 مئی) مزید پڑھیں

سراج الحق کا  قومی انتخابات پر اتفاق رائے کیلئے  تمام پارلیمانی پارٹیوں سے رابطوں کا اعلان،مذاکرات  کی دعوت دے دی

لاہور ( آن لائن) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے قومی انتخابات پر اتفاق رائے پیدا کرنے کے لیے تمام پارلیمانی پارٹیوں سے رابطوں کا اعلان کیا ہے اور انہیں منصورہ کا پلیٹ فارم استعمال کرتے ہوئے مذاکرات کے آغاز کی دعوت دی ہے۔ سیکریٹری جنرل امیرالعظیم اور سیکریٹری اطلاعات قیصر شریف کے ہمراہ جماعت مزید پڑھیں

عمران خان مذاکرات سے پیچھے ہٹ گئے

لاہور( آن لائن)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان مذاکرات سے ایک بار پھر پیچھے ہٹ گئے۔ایک بیان میں عمران خان نے کہا کہ اصل معاملہ الیکشن ہے، اگر انتخابات نہیں ہونے تو پھر کونسا گرینڈ نیشنل ڈائیلاگ؟انہوں نے مزید کہا کہ مذاکراتی عمل میں وہ نہیں بیٹھیں گے، اُن کی ٹیم بیٹھے مزید پڑھیں

ابو ظہبی کی وہ سڑک جہاں 120 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے کم پر گاڑی چلانے والوں کو 400 درہم جرمانہ ہوگا

ابو ظہبی ( آن لائن) اپریل سے ابوظہبی   شیخ محمد بن راشد روڈ پر کم از کم 120 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار پر عمل درآمد کرے گا ،  یکم مئی سے حد رفتار کی  خلاف ورزی کرنے والوں پر 400 درہم  جرمانہ عائد کیا جائے گا۔ ابوظہبی پولیس کے عہدیداروں نے وضاحت کی مزید پڑھیں

ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال، عمران خان نے پارٹی رہنماؤں کو ٹاسک دیدیا

 لاہور (آئی این پی ) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے آئین کی بالا دستی کیلئے پارٹی رہنماؤں کو سیاسی جماعتوں سے رابطوں کا ٹاسک دے دیا۔ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے زمان پارک لاہور میں سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حلیم عادل شیخ اور سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل نے ملاقات مزید پڑھیں

50 فیصد ٹیکسٹائل انڈسٹری بند، برآمدات میں کتنی کمی کا امکان ہے؟ اپٹما نے خطرے کی گھنٹی بجادی

فیصل آباد ( آن لائن) پاکستان کی ٹیکسٹائل کی برآمدات میں رواں مالی سال میں تین  ارب ڈالر کی کمی کا امکان ہے۔  گزشتہ مالی سال کے دوران پاکستان کی ٹیکسٹائل برآمدات 19.4 ارب  ڈالر تھیں۔ آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن (اپٹما) نے وزیراعظم شہباز شریف کو لکھے گئے خط میں کہا ہے کہ ٹیکسٹائل مزید پڑھیں

 وزیراعظم شہباز شریف نے مسلم لیگ ن کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس کل طلب کر لیا

 لاہور ( آن لائن) وزیراعظم شہباز شریف نے مسلم لیگ ن کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس کل دوپہر طلب کر لیا۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق وزیراعظم کی سربراہی میں ن لیگ کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس کل پارلیمنٹ ہاؤس میں منعقد ہو گا جس میں قومی اسمبلی اجلاس سے متعلق حکمت عملی مزید پڑھیں

پیپلزپارٹی جس آئین پر فخرکرتی تھی ،زرداریوں نے تباہ کردیا،شاہ محمود قریشی 

کراچی ( آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہاہے کہ بھٹو کے نواسے نے آئین پر حملہ کرنے کا فیصلہ کرلیا، پیپلزپارٹی آئین پر فخرکرتی تھی اب اس کو توڑنے جا رہی ہے،جو آئین بھٹو نے بنایا وہ زرداریوں نے تباہ کردیا۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق مزید پڑھیں

آئی سی سی نے ورلڈ کپ 2023 کے لوگو کی رونمائی کر دی

دبئی آن لائن) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ورلڈ کپ 2023 کے لوگو کی رونمائی کر دی ۔) سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری لوگو میں ورلڈ کپ کی ٹرافی دکھائی گئی ہے جبکہ اس کے نیچے آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈ کپ سفید رنگ میں لکھا گیا ہے۔ ٹرافی مزید پڑھیں