پاکستان میں رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا ہے 

پشاور(ڈیلی پاکستان) پاکستان میں رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا ہے، کل پہلا روزہ ہوگا۔ پشاور میں عبدالخبیر آزاد کی زیر صدارت مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں وزارت سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے حکام نے بھی شرکت کی۔  رویت ہلال کمیٹی کے اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عبدالخبیر آزاد مزید پڑھیں

روزے رکھنے سے انسان کی ذہنی اور جسمانی صحت پر کون کونسے حیران کن اثرات مرتب ہوتے ہیں؟

رمضان المبارک رحمتوں اور برکتوں کا مہینہ ہے، جو نہ صرف روحانی اعتبار سے خصوصی اہمیت کا حامل ہے بلکہ ماہرین کے مطابق روزے رکھنے سے انسان کی جسمانی و ذہنی صحت پر بھی حیران کن مثبت اثرات مرتب ہوتے ہیں۔ نیوز ویب سائٹ’پروپاکستانی‘ کے مطابق جنرل کیڈر ڈاکٹرز ایسوسی ایشن پنجاب کے صدر ڈاکٹر مزید پڑھیں

قرض ادائیگی کے اخراجات حکومت کی مجموعی آمدن سے بھی تجاوز کرگئے

رواں مالی سال قرض ادائیگی کے اخراجات3 ہزار 18 ارب روپے کی سطح تک آ گئے ہیں، جوکہ حکومت کی مجموعی آمدنی سے بھی زیادہ ہیں۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق رواں مالی سال کے پہلے 8مہینوں کے دوران سود کے اخراجات نمایاں طور پر بڑھ کر 3.18 ٹریلین روپے تک پہنچ گئے ہیں۔صرف مزید پڑھیں

‘جوہری معاملات میں کسی ملک یا مالیاتی ادارے کے ساتھ ایجنڈے پر نہیں، ترجمان دفتر خارجہ کا اہم بیان

 ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ جوہری معاملات میں کسی ملک یا مالیاتی ادارے کے ساتھ ایجنڈے پر نہیں، نیوکلیئر سے متعلق تمام باتیں حقائق کے منافی ہیں۔ ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے ہفتہ وار پریس بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے نے برطانیہ میں او آئی سی مزید پڑھیں

چین سے مزید 50 کروڑ ڈالر کے حصول کیلئے دستاویزی کارروائی مکمل ہو گئی: اسحاق ڈار

وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ چین سے مزید 50 کروڑ ڈالر کے حصول کیلئے دستاویزی کارروائی مکمل کر لی۔ نجی ٹی وی ڈان نیوز کے مطابق اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ چینی فنڈز جلد سٹیٹ بینک آف پاکستان کو جاری کر دیئے جائیں گے۔ آئی ایم ایف سے متعلق  وزیر خزانہ مزید پڑھیں

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ ہوگیا

مرکزی بینک میں گزشتہ ہفتہ کے دوران ذخائر بڑھ کر4 ارب31 کروڑ ڈالرز کی سطح پر پہنچ گئے۔ سٹیٹ بینک کے مطابق 10مارچ کو ختم ہونے والے ہفتے پر ملکی زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر 9 ارب84 کروڑ 68 لاکھ ڈالرز کی سطح پر ریکارڈ کئے گئے۔ مرکزی بینک کا کہنا ہے کہ اس دوران ذخائر مزید پڑھیں

علماء کرام نے توشہ خانہ کے مروجہ قانون کو غیر شرعی قرار دےدیا

علماء کرام نے توشہ خانہ کے مروجہ قانون کو غیر شرعی قرار دےدیا ہے۔  جامعہ نعمیہ کی جانب سے جاری ہونے والے فتوے میں کہا گیا ہے کہ توشہ خانہ سےکم قیمت پر اشیا خریدنا شرعی لحاظ سے جائز نہیں، حکومتی عہدے پر فائز شخص کو ملا تحفہ ملکیت میں رکھنے پر رسول اللہ ﷺ مزید پڑھیں

پی ایس ایل میں سٹے کے برانڈ 1XBAT اور کرپٹو کرنسی کی تشہیر، سٹیٹ بینک نے پی سی بی کو خط لکھ دیا

سٹیٹ بینک آف پاکستان نے پاکستان سپر لیگ کے دوران کھیلوں میں سٹے کے برانڈ 1XBAT اور کرپٹو کرنسی کی تشہیر  پر  تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کو خط لکھ دیا۔ اسٹیٹ بینک کی جانب سے پاکستان کرکٹ بورڈ کو لکھے گئے خط میں کہا گیا ہے کہ پی مزید پڑھیں

ملک بھر میں ایک ہی دن روزے کیلئے وزارت مذہبی امور کا بڑا اقدام 

 ملک بھر میں ایک ہی دن روزے کیلئے وزارت مذہبی امور نے اہم قدم اٹھالیا۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق وزارت مذہبی امور نے اہم قدم اٹھاتے ہوئے رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کیلئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس پشاور میں طلب کرلیا ہے۔ دوسری جانب محکمہ موسمیات کی جانب سے پیش مزید پڑھیں

  حکومت نے  قرضوں پر سود کی ادائیگی کیلیے مزید قرضے لینے کا فیصلہ  کرلیا

 حکومت نے خسارے میں جانے والے سرکاری اداروں کے ملازمین کو ماہانہ تنخواہوں کی ادائیگی اور دوسرے اخراجات پورے کرنے کے علاوہ پہلے سے لیے گئے قرضوں پر سود کی ادائیگی کیلیے مارچ سے مئی2023ء کے تین مہینوں کے دوران 1.5ٹریلین روپے کے مزید قرضے لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق حکومت مزید پڑھیں