بنگلہ دیش کی برآمدات پاکستان سے دوگنا ہوگئیں، اعداد و شمار سامنے آگئے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) رواں سال مارچ کے مہینے میں بنگلہ دیش کی برآمدات پاکستان سے لگ بھگ دو گنا ہو گئیں۔ نیوز ویب سائٹ’پروپاکستانی‘ کے مطابق مارچ 2023ء کے دوران پاکستان کی برآمدات 2.367ارب ڈالرتھیں۔ اسی ماہ کے دوران بنگلہ دیش کی برآمدات 4.64ارب ڈالر رہیں جو پاکستان سے 96فیصد زیادہ ہیں۔ بنگلہ دیش کے مزید پڑھیں

ملک میں سونے کی قیمتوں میں اضافہ

 کراچی( آن لائن)پاکستان میں سونے کی قیمت میں 2500روپے فی تولہ کابڑا اضافہ ہوا ہےجس کے بعد سونے کی قیمت ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 2500 روپے اضافے کے بعد 217000روپے کی ریکارڈ سطح مزید پڑھیں

فلپائن میں 6.6 شدت کا زلزلہ

منیلا ( آن لائن) مشرقی فلپائن کے ساحل پر 6.6 شدت کا زلزلہ آیا ہے۔  مقامی حکام نے آفٹر شاکس اور ممکنہ نقصان کی وارننگ دی ہے۔ خؒبر ایجنسی اے ایف پی کے مطابق  امریکی جیولوجیکل سروے نے کہا ہے کہ  زلزلہ مقامی وقت کے مطابق منگل کو  رات 9:00 بجے لوزون کے مرکزی جزیرے سے مزید پڑھیں

ملک میں سونے کی قیمتیں بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں

 کراچی( آن لائن) پاکستان میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد سونے کی قیمت ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 5 ہزار روپے اضافے کے بعد 2لاکھ 14 ہزار 500 مزید پڑھیں

رستم پاکستان دنگل کی تاریخ کا اعلان کر دیا گیا

 لاہور(این این آئی) رستم پاکستان دنگل 7 مئی کو لاہور کے پنجاب سٹیڈیم میں ہوگا۔ریسلنگ فیڈریشن کے سینئر نائب صدر ارشد ستار کا کہنا ہے کہ گوجرانوالہ کے زمان انور جانی اور بہاولپور کے محمد آصف اس مقابلے میں مدمقابل ہوں گے۔اس دنگل کے موقع پر 30 چھوٹی بڑی کشتیوں کے بھی مقابلے ہوں گے۔واضح مزید پڑھیں

ملک بھر میں مردم شماری معاونت مراکز قائم ,عوام شکایات کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

 اسلام آباد (این این آئی)ادارہ شماریات پاکستان نے ملک بھر میں تحصیل سطح پر مردم شماری معاونت مراکز قائم کردیئے۔وزیراعظم شہباز شریف کی خصوصی ہدایات پر تمام صوبوں میں مردم شماری کے حوالے سے تحفظات کو دور کرنے کیلئے مجموعی طور پر 495 مراکز قائم کئے گئے ہیں۔عوام مردم شماری کے حوالے سے کسی قسم مزید پڑھیں

پاکستان میں پٹرولیم مصنوعات کی فروخت میں بھاری کمی ریکارڈ، اعدادو شمار سامنے آ گئے 

اسلام آباد( آن لائن ) ملک میں پٹرولیم مصنوعات کی فروخت میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر 21 فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے ۔  عارف حبیب ریسرچ اورانڈسٹری کے اعداد و شمار کے مطابق جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں ملک میں 12.80 ملین ٹن مزید پڑھیں

پاکستان میں سونے کی قیمت میں اضافہ ہوگیا

کراچی( آن لائن)ملک میں سونےکی فی تولہ قیمت میں1200 روپے اضافہ ہوا ہے۔  آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کےمطابق 1200 روپے اضافے کےبعد ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 9500 روپے ہوگئی ہے۔ 10 گرام سونے کی قیمت 1058 روپے اضافے سے ایک لاکھ 79 ہزار 612 روپے ہوگئی ہے۔ مزید پڑھیں

گرین پاسپورٹ کس درجے پر آ گیا اور اب بھی پاکستانیوں کو کن ممالک میں مکمل ویزہ فری انٹری حاصل ہے ؟ جانیے

لاہور(این این آئی)آرٹن کیپیٹل کی جانب سے جاری نئی رینکنگ میں پاکستان کے پاسپورٹ کو دنیا کا چوتھا کمزور ترین پاسپورٹ قرار دیا گیا ہے لیکن اس کے باوجود پاکستانیوں کو 8 ممالک میں مکمل ویزہ فری انٹری حاصل ہے اور دو ملکوں میں پری انرولمنٹ اور پرمٹ کی بنیاد پر انٹری کی سہولت حاصل مزید پڑھیں

پنجاب میں گندگی پھیلانے والوں پر جرمانے عائد کرنے کا فیصلہ 

لاہور( آن لائن)پنجاب میں گندگی پھیلانے والوں پر جرمانے عائد کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی چینل ڈان نیوز کے مطابق صوبے بھر میں گھر ،گلی یا دکان کے باہر کوڑا پھینکنے پر 1 ہزار روپے جرمانہ ہوگا،محکمہ بلدیات کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیاجس کا اطلاق آج ہو گا، نوٹیفکیشن مزید پڑھیں