پنجاب میں گندگی پھیلانے والوں پر جرمانے عائد کرنے کا فیصلہ 

لاہور( آن لائن)پنجاب میں گندگی پھیلانے والوں پر جرمانے عائد کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

نجی ٹی وی چینل ڈان نیوز کے مطابق صوبے بھر میں گھر ،گلی یا دکان کے باہر کوڑا پھینکنے پر 1 ہزار روپے جرمانہ ہوگا،محکمہ بلدیات کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیاجس کا اطلاق آج ہو گا، نوٹیفکیشن کے مطابق تین ماہ میں دو مرتبہ کوڑا پھینکنے پر مقدمہ درج ہو گا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں