پیپلزپارٹی جس آئین پر فخرکرتی تھی ،زرداریوں نے تباہ کردیا،شاہ محمود قریشی 

کراچی ( آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہاہے کہ بھٹو کے نواسے نے آئین پر حملہ کرنے کا فیصلہ کرلیا، پیپلزپارٹی آئین پر فخرکرتی تھی اب اس کو توڑنے جا رہی ہے،جو آئین بھٹو نے بنایا وہ زرداریوں نے تباہ کردیا۔

نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے کہاکہ وزیراعظم کی زیرصدارت کل ایک مشاورتی اجلاس ہوا،اجلاس کا اعلامیہ جو سامنے آیا وہ قابل غور ہے،کل کے اعلامیے میں کہا گیاہے عمران خان اور پی ٹی آئی سے کوئی بات نہیں ہو گی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں