اسلام آباد( آن لائن)آئین کی گولڈن جوبلی تقریبات میں سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو بھی مدعو کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق ذرائع کاکہناہے کہ آئین کی گولڈن جوبلی تقریبات میں سپیکر راجہ پرویز اشرف کی جانب سے تمام سیاسی جماعتوں کے سربراہان کو مدعو کیا جائے گا۔