لاہور آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے رہنماجمشید اقبال چیمہ نے کہاہے کہ فنگس والی گندم منگوا کر عوام کو دی جا رہی ہے،دنیا بھر میں مہنگائی کم ، پاکستان میں بڑھ رہی ہے ۔
نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق جمشید اقبال چیمہ نے کہاکہ نوازشریف نے کہاکہ فل بنچ نہ بنا تو ڈالر 500 روپے کا ہو جائے گا، نوازشریف، آصف زرداری اور مریم نواز کے پاس بہت ڈالر ہیں ۔