سپریم کورٹ نے آئندہ ہفتے مقدمات کی سماعت کیلئے بنچز تشکیل دے دیئے

سلام آباد( آن لائن)سپریم کورٹ آف پاکستان نے آئندہ ہفتے مقدمات کی سماعت کیلئے بنچز تشکیل دے دیئے،سپریم کورٹ کے تمام 15 ججز آئندہ ہفتے اسلام آباد میں مقدمات کی سماعت کریں گے ۔

نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق بنچ 1 چیف جسٹس عمر عطابندیال اور جسٹس محمد علی مظہر پر مشتمل ہوگا،جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اور جسٹس یحییٰ آفریدی بنچ 2 کا حصہ ہوں گے،بنچ 3 جسٹس سردار طارق مسعود، جسٹس امین الدین اور جسٹس اطہر من اللہ پرمشتمل ہوگا، بنچ4 جسٹس اعجاز الاحسن اور جسٹس حسن اظہر رضوی پر مشتم

اپنا تبصرہ بھیجیں