جہاز کا سفر کرنے کے خواہشمند ہوشیار!کرائے بڑھا دیئے گئے

حکومت نے پٹرول کی فی لیٹر قیمت میں تقریبا 20 روپے تک اضافہ کر دیاہے جس نے پاکستانی عوام کی مشکلات میں مزید اضافہ کر دیاہے اور دوسری جانب اب فضائی سفر کرنے والوں کو بھی مہنگی ٹکٹ خریدنی پڑے گی۔ تفصیلات کے مطابق پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے پیش نظر فضائی کرایوں مزید پڑھیں

نگران وزیراعظم کون ہو گا؟ وزیراعظم شہباز شریف کا آصف زرداری اور نوازشریف سے فون پر رابطہ

وزیراعظم شہباز شریف نے نگران وزیراعظم کی تقرری کے معاملے پر سابق صدر آصف زرداری اور مسلم لیگ (ن) کے سربراہ نوازشریف سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا ہے۔ سیاسی رہنماؤں اور وزیراعظم شہباز شریف کے مابین ٹیلی فونک گفتگو میں نگران وزیراعظم کیلئے دونوں پارٹیوں کی جانب سے تجویز کردہ ناموں پر مشاورت کی مزید پڑھیں

توشہ خانہ کیس، عدالت نے عمران خان کے گواہان کی فہرست کو مسترد کر دیا

اسلام آباد کی سیشن عدالت نے چیئر مین پی ٹی آئی عمران خان کی جانب سے جمع کروائی گئی گواہان کی فہرست کو مسترد کرتے ہوئے کیس کی سماعت کل 11 بجے تک تک ملتوی کر دی ہے اور حتمی دلائل طلب کر لیے ہیں۔ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے خلاف توشہ خانہ کیس مزید پڑھیں

فوجی حراست میں موجود سانحہ 9 مئی میں ملوث 102 افراد کی فہرست سامنے آ گئی، بڑے نام بھی شامل

سانحہ 9 مئی میں ملوث 102 افراد ک فہرست سامنے آ گئی جو فوجی حراست میں موجود ہیں۔نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق بریگیڈئر ریٹائرڈ جاوید اکرام بھی کورکمانڈر ہاؤس پر حملے میں ملوث ہونے کے سبب فوجی حراست میں ہیں۔ بتایا گیا ہےکہ 9 مئی واقعات میں ملوث 10 افراد بنوں گیریژن، 5 مزید پڑھیں

مسلم لیگ ن کے اہم رہنما کی پانچ سال کی نا اہلی کی سزا آج ختم ہو گئی

مسلم لیگ (ن) کے رہنما طلال چوہدری کی 5 سالہ نااہلی کی سزا آج ختم ہو گئی۔ وفاقی وزیراطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا کہ طلال چوہدری نے نوازشریف اور جماعت سے نظریاتی وابستگی پر 5 سالہ نا اہلی کی سزا بھگتی۔ بہادر ، بے گناہ اور پرعزم بھائی طلال چوہدری کو مبارک ہو۔ ان کی مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف ایک روز دورے پر آج کراچی جائیں گے

وزیراعظم شہباز شریف ایک روز دورے پر آج کراچی جائیں گے۔نجی ٹٰی وی ایکسپریس نیوز کےمطابق شہباز شریف پاک بحریہ کے جنگی جہاز طارق کی افتتاحی تقریب میں شرکت کریں گے۔ تقریب میں ترکیہ کے نائب صدر جودت یلماز بھی شرکت کر رہے ہیں۔

انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر مہنگا ہو گیا

انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز کے کچھ دیر کے بعد ڈالر کی قیمت میں اضافہ ہواہے ۔تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران ڈالر کی قیمت میں 46 پیسے اضافہ ہوا جس کے بعد ڈالر 288 روپے پر ٹریڈ کر رہا ہے۔گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر ٖڈالر 287 روپے مزید پڑھیں

عوام چکی کے دونوں پاٹوں میں پسنے لگے، پیٹرول کی قیمتیں بڑھنے پر پشاور میں کرایوں میں خودساختہ اضافہ کر دیا گیا

پیٹرول کی قیمتیں بڑھنے پر پشاور میں ٹرانسپورٹرز نے حکومت کی منظوری کے بغیر ہی کرایوں میں خودساختہ اضافہ کر دیا۔نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق ملک میں پیٹرول کی قیمتیں کیا بڑھیں عوام چکی کے دونوں پاٹوں کے بیچ پسنے لگے۔ ایک جانب پیٹرول کی قیمتیں بڑھنے پر غریب ادمی کیلئے موٹرسائیکل چلانا مزید پڑھیں

کراچی میں سکیورٹی گارڈ نے فائرنگ کر دی، 15 سالہ بچہ شدید زخمی

کراچی میں سکیورٹی گارڈ نے فائرنگ کرکے 15 سالہ بچے کو شدید زخمی کر دیا۔نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق صبح سویرے فائرنگ کا افسوسناک واقعہ بہادر آباد میں پیش آیا جہاں ریسٹورنٹ میں تعینات سکیورٹی گارڈ نے نامعلوم وجوہات پر فائرنگ کر دی، 15 سالہ بچہ گولیاں لگنے سے شدید زخمی ہو گیا مزید پڑھیں

آج تو چیئرمین تحریک انصاف پر فردجرم عائد کرنی تھی’، عمران خان کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست پر ممبر الیکشن کمیشن کے ریمارکس

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان، اسد عمر اور فواد چوہدری کے خلاف توہین عدالت کیسز کی سماعت ہوئی۔نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق الیکشن کمیشن کے ممبر نثار درانی کی سربراہی میں 4 رکنی کمیشن کی سماعت ہوئی، چیئرمین پی ٹی آئی کی جانب سے وکیل شعیب شاہین، فواد چوہدری کی جانب سے فیصل مزید پڑھیں